لاہور میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

پیر 13 جنوری 2020 14:25

لاہور میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) لا ہو ر سمیت ملک بھر میں رات سے جا ری بارش سے سردی کی شدت میں اضا فہ ہو گیا‘ مسلسل بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑے ہونے کی وجہ سے ٹریفک کانظام متاثر ہوا، بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور پہا ڑوں پر برف با ری کی پیشگوئی کر دی جبکہ آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران با لا ئی اور وسطی پنجاب کے اکژ مقا ما ت ، اسلا م آ با د، گلگت، ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات , جنو بی پنجا ب میں بارش اور پہاڑوں پر برف با ری کا امکان ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد ،گلگت، ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میں وقفے وقفے سے با رش جا ری رہی اور موسم سرد رہا جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سردرہا ،سوموار کی صبح صوبا ئی دارالحکومت لا ہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیا دہ 10 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 8 سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کا تنا سب59 فیصد رہا۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد،اسلام آباد ،ملتان اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی موسم سرد ، صبح کے اوقات میںدھند اور مطلع ابر آ لو د رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز لاہور سٹی میں o6ائیرپورٹ کے مقام پر 01,، حافظ آباد 77، قصور60، منڈی بہاو،ْالدین 24، اٹک22، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چکوال16، گوجرانوالہ11، اسلام آباد (ائیرپورٹ17، بوکرا14)،سیالکوٹ سٹی09، منگلا17، مری07، ڈی جی خان09،جھنگ،20، جہلم01، ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش