- Home
- Weather
- Weather News
- آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی اور مغربی علاقوں میں چند مقامات پر شام/رات میں بارش اور ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی اور مغربی علاقوں میں چند مقامات پر شام/رات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے
جمعرات 23 جنوری 2020 18:58
(جاری ہے)
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم سکھر، لاڑکانہ میں ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، جہلم، اٹک ، چکوال، گجرات، سیالکوٹ میں چند مقامات پر رات کے اوقات میں ہلکی بارش/بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ مر ی میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، ژوب، قلات، قلعہ سیف اللہ پشین، زیارت میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود/سرد اور خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ جمعرات کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت سکردو منفی 18،کالام منفی 14، بگروٹ منفی 13، استور، پارا چنار، گوپس منفی 11، ہنزہ منفی 09، مالم جبہ منفی 06، راولا کوٹ، مری، دیر، کوئٹہ منفی 4 اور دروش میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات