آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخواں، بالائی سندھ ، بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 11 اگست 2020 15:28

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخواں، بالائی سندھ ، بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ علاقوں میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخواں،بلوچستان اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں 54، چکلالہ 25، چکوال کے شہر بھون میں 47، مرید 22، لاہور ایئر پورٹ35، سٹی26، اسلام آباد ، زیرو پوائنٹ میں32 ، ایئر پورٹ27،گولڑہ24، سیدپور13، بوکڑہ08 ،بہاولنگر 15، ملتان ایئر پورٹ 12 ,سرگودھا 08، نارووال 07، اوکاڑہ 04، ٹوبہ ٹیک سنگھ 03، بہاولپور 01، خیبرپختونخواں کے شہر دیرلوئر میں 34، اپر 01، سیدو شریف 12،پاراچنار 09، مالم جبہ ، بونیر 04، کشمیر۔

(جاری ہے)

مظفر آباد میں40، 11گڑھی دوپٹہ، راولاکوٹ04 ، کوٹلی01 ، بلوچستان کے علاقے بارکھان میں 25، خضدار06، لسبیلہ04، لورالائی 02 ،گلگت بلتستان کے علاقے سکردو میں02،بگروٹ 01 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی دالبندین میں 44 اور نورپور تھل میں 42 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش