پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کی خدمت اور فلاح وبہبود میں اپنا کردار اداکیا ہے، سردار سربلند خان جوگیزئی

بلوچستان میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور انداز میں شرکت اور کامیابی حاصل کریگی ،صوبائی رہنما

جمعرات 29 جولائی 2021 22:13

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کی خدمت اور فلاح وبہبود میں اپنا کردار اداکیا ہے، بلوچستان میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور انداز میں شرکت اور کامیابی حاصل کریگی ، یہ بات انہوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کا اعلان کر نے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ پارٹی کی صوبائی قیادت کی منظوری کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروایئے،ہیں کوئٹہ سے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کے لئے سید ایوب آغا، نوید خان تاجک،سیف الرحمن، وقاص خان، عبدالرحمن ژوب کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 1 کیلئے شیرین بی بی زوجہ شمس الحق اور وارڈ 2 کیلئے عمران خان ولد عبدالباقی مندوخیل ،لورالائی کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدوار برائے وارڈ 2 عارف محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت یقینی ہے پارٹی کارکن اپنے حلقوں میں امیدواروں کو کامیاب بنا نے کے لئے گھر گھر مہم چلائیں اور پارٹی کے منشور کے مطابق عوام تک پیغام پہنچائیں

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش