ملک میں ایک طرف عوام سخت گرمی سے بے حال، دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے رواں مون سون سیزن میں 100فیصد سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی

ہفتہ 25 مئی 2024 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2024ء) ملک میں ایک طرف عوام سخت گرمی سے بے حال تو دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے رواں مون سون سیزن میں 100فیصد سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی ، کمشنر کراچی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کے ایم سی، کے ڈی اے اور دیگر اداروں کو کنٹی جنسی اور ایمرجنسی پلانز مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سلمان شاہ نے شرکاء کو بتایا کہ کراچی میں کٴْل198 نشیبی علاقے ہیں جس میں سی29 حساس ہیں، کمشنرکراچی نے شدیدبارشوں کے پیش نظراداروں کو ہنگامی پلان بنانے کی ہدایت کی، کہا کے ایم سی، کے ڈی اے، ٹی ایم سیز ودیگرادارے ایمرجنسی پلانز مرتب کرلیں، متعلقہ ادارے تیارنہ ہوئے توبڑا نقصان ہوسکتاہے۔

دوسری جانب ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت آج برقرار ہیں۔

(جاری ہے)

موہنجو داڑو پہلی بار 51 ڈگری پر کھول اٴْٹھا۔ جیکب آباد میں درجہ حرارت نے نصف سنچری کرلی۔ روہڑی، لاڑکانہ، سکھر اور دادو میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ حیدر آباد، راجن پور اور سوئی میں 47، ملتان اور بہاولپور 46 جبکہ فیصل آباد میں پارہ 45 ڈگری تک چلا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلودلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر شہروں میں گرمی کی لہر برقرار، بالائی پنجاب میں آندھی وگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ..

پنجاب کے اکثر شہروں میں گرمی کی لہر برقرار، بالائی پنجاب میں آندھی وگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ..

پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی

پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی

ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار،شمال مشرقی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے و بارش کا امکان ..

پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار،شمال مشرقی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے و بارش کا امکان ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ ..

لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں،وسطی و جنوبی میدانی علاقوں میں مو سم شدید گرم رہنے کا ..

لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں،وسطی و جنوبی میدانی علاقوں میں مو سم شدید گرم رہنے کا ..

عیدالاضحی پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں

عیدالاضحی پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں

رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان

رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان

جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..

جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ ..

لا ہور سمیت پنجاب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ،  محکمہ موسمیات

لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

آئندہ مو ن سون کے دوران کسی بھی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی فلڈفائٹنگ پلان تیار

آئندہ مو ن سون کے دوران کسی بھی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی فلڈفائٹنگ پلان تیار