بنک لوٹنے والے شخص نے جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ اسی بنک کو لوٹ لیا
امین اکبر جمعرات 3 مئی 2018 23:49
امریکی ریاست اوہائیو میں ایک شخص نے جیل سے آزاد ہونے کے بعد اگلے دن ہی دوبارہ اسی بنک میں ڈاکا ڈال لیا جس میں دو سال قبل ڈاکہ ڈالنے کے جرم میں اسے جیل بھیجا گیا تھا۔
مارکیکو سونی لیوس نے 12 اپریل کو کلیولینڈ کے مڈویسٹرن شہر میں ایک چھوٹے سے بنک میں ڈاکہ ڈالا۔ یہ جیل سے رہا ہونے کے بعد اس کی آزادی کا پہلا دن تھا۔
(جاری ہے)
اس سے دو سال قبل وہ اسی بنک میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہونے کی بنا پر جیل میں قید رہا تھا۔
یو ایس اٹارنی کے دفتر نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 40 سالہ لیوس پر بنک سے تقریباً 1,044 امریکی ڈالر لوٹنے کا جرم عائد کیا گیا ہے۔
2016 میں اسے دو سال قید جبکہ 11 اپریل کو اسے تین سال کی ضمانت پر چھوڑا گیا تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-