بھارت میں امتحانات کے دوران نقل سے روکنے کے لیے خواتین کی آستینیں کاٹ دی گئیں
امین اکبر جمعرات 17 مئی 2018 23:24
نیو دہلی ، بھارت کے ایک کالج پر اس وقت پابندی عائد کر دی گئی جب وہاں نرسنگ کا امتحان دینے کے لیے آنے والی خواتین امیدواران کی آستینیں محض اس بنا پر کاٹ دی گئیں کہ دوران امتحان نقل نہ کریں۔
بھارتی ٹی وی پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکول کا دفتری عملہ قینچی اور بلیڈ کی مدد سے اتوار کے روز امتحانی ہال سے باہر خواتین کی آستینیں کاٹ رہا ہے۔
ویڈیو میں بہت سی خواتین کو امتحانی ہال میں اپنی کٹی پھٹی آستینیں اٹھائے جاتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ درجنوں پولیس والے حفاظتی گارڈ کے طور پر باہر کھڑے ہیں۔ یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع مظفرپور میں پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد دیگر امتحانی مراکز کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور سوشل میڈیا پر بھی شکایات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لالن پرساد سنگھ کا کہنا ہے کہ آستینیں امیدواروں کے تحفظ کی غرض سے کاٹی گئیں لیکن اس واقعہ کے ذمہ دار کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مذکورہ امتحانی مرکز میں آئندہ امتحانات کے لیے پابندی لگا دی گئی ہے۔
بھارتی مشرقی ریاست امتحانات میں دھوکہ دہی اور نقل کرنے کے معاملے میں کافی بدنام ہے اور اس سلسلے میں اکثر خبریں سامنے آتیں رہتی ہیں۔ ریاست بہار کی حکومت نے اسکول کے امتحان میں نقل کرنے پر تقریباً 1,000 طلباء کو نکال دیاتھا۔
فروری 2016ء میں مظفرپور میں فوج میں بھرتی کے لیے منعقدہ تحریری امتحان میں امیدواران کو صرف زیر جامے میں ملبوس ہوکر بیٹھنے کی اجازت دی گئی تھی۔
حکام پہلے ہی طلبا کو امتحانات میں جوتے پہننے سے روک چکے ہیں تاکہ وہ کسی قسم کا تعلیمی مواد نقل کی غرض سے اندر نہ لے جا سکیں۔
اس سے قبل ماضی میں بہت سے والدین کو امتحانی مرکز میں اپنے بچوں کی مدد کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ نے پرچہ میں آنے والے سوالات کے جواب امتحانی ہال میں پہنچانے کے لیے سیڑھی کا استعمال بھی کیا۔
2016ء میں تین ٹاپ ہائی اسکولوں کے طلبا کو گرفتار کیا گیا کیونکہ وہ ٹیلی ویژن پر سادہ سے سوالوں کے جواب دینے میں ناکام رہے تھے حالانکہ وہ متعلقہ مضمون پاس کر چکے تھے۔ تفتیش سے پتہ چلا کہ انہوں نے امتحان میں نقل کرنے کے لیے رشوت دی تھی۔
دوسری ریاستوں میں بھی امتحانات کے دوران نقل کا مسئلہ درپیش ہے اور اس سلسلے کو ختم کرنے کے لیے مختلف اقدامات اور حربے اختیار کیے جاتے ہیں جو اکثر نامناسب ہوتے ہیں نیز ان کا اطلاق کرتے وقت مرد وعورت میں کوئی تخصیص بھی نہیں کی جاتی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-