لوگوں نے میئر کو ٹاؤن ہال میں بند کردیا؛ رہائی کے لیے تاوان کا مطالبہ
امین اکبر بدھ 23 مئی 2018 23:47
میکسیکو کے ایک قصبے میں جب میئر نے ان تمام وعدوں کو پورا نہیں کیا جو اس نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے کیے تھے تو عوام نے تنگ آ کر اسے ٹاؤن ہال میں قید کر دیا اور تاوان کی ادائیگی پر رضامند ہونے تک اس کو آزاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
چیچیکیلا کے میئر الفانسو ہرنینڈیز مونٹیئل کی مدت ملازمت ختم ہونے میں پانچ ماہ باقی رہ گئے ہیں لیکن تاحال اس نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے جانے والے وعدے پورے نہیں کیے۔
(جاری ہے)
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حالات اتنی شدت اختیار کیوں کر گئے لیکن ایک موقع پر احتجاج کرنے والے افراد وہاں موجود چند پولیس آفیسرز پر غالب آ گئے اور انہوں نے ٹاؤن ہال میں موجود میئر اور اس کے عملے کو یہ کہتے ہوئے اندر ہی بند کردیا کہ اب وہ مزید ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔مقامی لوگوں نے میئر کی رہائی کے لیے اس سے 10 ملین پیسوز (506,000 ڈالر) بطور تاوان طلب کیے۔ یہ اتنی رقم ہے جو میئر کے وعدوں کے مطابق مختلف منصوبوں پر خرچ کی جانی چاہیے تھی۔
مقامی میڈیا کے مطابق کئی گھنٹے بات چیت کے بعد آخرکار الفانسو موقع پر ہی 3 ملین پیسوز (152,000 ڈالر) کی ادائیگی کی ا ور ایک اور وعدہ بھی کہ وہ بقیہ رقم آنے والے دنوں میں ادا کر دے گا۔ گرچہ احتجاجی مظاہرین پہلے کہہ چکے تھے کہ اب وہ مزید اس کے وعدوں پہ یقین کرنے والے نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود وہ اس کی بات پر راضی ہو گئے اور اسے ٹاؤن ہال سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔
جنرل سیکرٹری آف گورنمنٹ نے میئر کی رہائی کے لیے کسی بھی قسم کی ادائیگی سے انکار کیا ہے۔ ان کے مطابق میئر کو رضاکارانہ طور پر آزاد کیا گیا تھا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو اپنے منتخب کردہ میئر سے جوابدہی کا حق حاصل ہے۔
کہا رہا ہے کہ حکومت نے تاوان کی ادائیگی سے اس لیے انکار کیا کہ مقامی افراد کے خلاف میئر کو اغوا برائے تاوان یا حراست میں رکھنے پر قانونی کاروائی نہ کرنی پڑے۔
اسی طرح کا ایک واقعہ دو ماہ قبل شمالی بولیویا میں پیش آیا جہاں ایک قصبے میں لوگوں نے اپنے میئر کو ایک گھنٹے کے لیے لکڑی کے تختوں کے ساتھ باندھ کے رکھا تھا تاکہ اسے بتا سکیں کہ وہ اس کی کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-