- Home
- Weird
- گاڑی میں پھنسے بچے کو شیشہ توڑ کر نکالنے والے اہلکاروں سے ماں کا ایک ہی سوال۔ کونسا شیشہ تبدیل ..
گاڑی میں پھنسے بچے کو شیشہ توڑ کر نکالنے والے اہلکاروں سے ماں کا ایک ہی سوال۔ کونسا شیشہ تبدیل کرانا سستا پڑے گا؟
امین اکبر جمعرات 20 جولائی 2017 23:54
چین میں چونگ چنگ پارکنگ میں ایک سالہ بچہ گاڑی میں پھنسا اور گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہونے کے قریب ہوگیا۔ ایسے میں ریسکو اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔ موقع پر موجود ماں نے اہلکاروں کو گاڑی کا شیشہ توڑنے سے پہلے دریافت کیا کہ گاڑی کا کونسا شیشہ ٹوٹنے کے بعد سستے میں تبدیل ہوگا۔ ریسکو اہلکاروں نے بتایا کہ پسنجرسائیڈ ونڈو کا شیشہ سستے میں تبدیل ہوگا۔ یہ سن کر عورت اسے اسی شیشے کو توڑنے کی اجازت دی۔ اجازت ملنے پر ریسکو اہلکاروں نے یہ شیشہ توڑ کو بچے کوباہر نکالا۔
(جاری ہے)
اس ماں کے اس سوال و جواب سے انٹرنیٹ صارفین کافی غصے میں آگئے ہیں۔ صارفین نے عورت پر کافی تنقید کی ہے، جس کی نظر میں بچے سے زیادہ پیسے قیمتی ہیں۔
اسی طرح کا ایک واقعہ اس ماہ کے شروع میں ہوا تھا۔ پولیس نے ایک لاپرواہ عورت کی گاڑی سے اس کے بے ہوش بچے کو شیشہ توڑ کر باہر نکالا تو اس نے پولیس سے پوچھا کہ گاڑی کے شیشے کی مرمت کے پیسے کون دے گا؟
2015 میں بھی ایک عورت کا 3 سالہ بیٹا اس کی بی ایم ڈبلیو کار میں پھنس گیا۔ ریسکو اہلکاروں کے موقع پر پہنچے کے باوجود اس عورت نے پولیس کا گاڑی کا شیشہ توڑنے کی اجازت نہیں دی۔ حالانکہ گاڑی میں پھنسے بچے کی حالت غیر ہو چکی تھی۔ عورت کا کہنا تھا کہ اس کے پاس گاڑی کے شیشے کی مرمت کے پیسے نہیں اس لیے اس نے تالے کی مرمت کرنے والے کو بلایا ہے اور وہ اس کا ہی انتظار کرے گی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-