میئر کے الیکشن میں روبوٹ تیسرے نمبر پر
امین اکبر ہفتہ 28 اپریل 2018 23:52
گزشتہ دنوں جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے 23 اضلاع میں سے ایک ضلع تاما میں میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن ہوئے۔ اس الیکشن کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس میں پہلی بار مصنوعی ذہانت یعنی روبوٹ ،میئر کے عہدے کا امیدوار تھا۔ اس روبوٹ کے لیے میئر کے عہدے کے لیے ایک انسانی امیدوار مچی جیٹو مٹسوڈا نے بڑے بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائی تھی جس میں جیتنے کی صورت میں لوگوں سے 'تاما سٹی ' کو بدل کر رکھ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
انتخابات کے نتائج سامنے آنے پر پتہ چلا ہے کہ اس امیدوار روبوٹ نے بڑے نمایاں ووٹوں سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ روبوٹ امیدوار کو 4,013 ووٹ ملے ہیں جوکہ 4,457 ووٹ حاصل کرنے والے دوسرے نمبر پر تاکاہاشی توشیکو سے صرف 444 کم ہیں۔(جاری ہے)
تاہم یہ پھر بھی جیتنے والے انسانی امیدوار ہیرویوکی ایب سے بہت زیادہ پیچھے ہے جس نے 34,603 ووٹ حاصل کر کے میئر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
جاپانی ویب سائٹ کے مطابق روبوٹ امیدوار نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اس ضلع میں ہر شخص کو "منصفانہ و متوازن مواقع" فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔ یاد رہے کہ ضلع تاما کی آبادی تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہے۔ یہ روبوٹ میئر تمامتر درخواستوں پر غور کرنے، ان کے مثبت اور منفی پوائنٹس کا تجزیہ کرنے اور اعدادوشمار کا حساب کتاب کرنے کی اہلیت رکھنے کی بدولت کسی بھی پالیسی کے اثرات سے قبل از وقت آگاہ ہو سکتا تھا۔ اس کے علاوہ روبوٹ لوگوں کی دلی خواہشات جان کر انہیں پورا کرنے کے ممکنات بھی شمار کر سکتا تھا۔ آخر کار یہ شعوری طور پر ثالثی کرنے اور رہائشیوں کے مابین اختلافات کو مستقل بنیادوں پر حل کر سکتا تھا۔ درحقیقت اس روبوٹ امیدوار کو جتنے بھی ووٹ ملے ہیں وہ محض ایک مشین کو نہیں ملے بلکہ اس کے پیچھے کارفرما سوچ اور اس کے مقاصد کو ملے ہیں۔ پالیسی بنانے اور واضح مقاصد کے حصول کے لیے روبوٹ کا میئر کے طور پر امیدوار ہونا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مصنوعی ذہانت سیاسی میدان میں بڑا اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-