ایک شخص نے صرف ایک ہاتھ سے 24 گھنٹے میں 2,474روبک کیوبس حل کرلیے
امین اکبر منگل 10 جولائی 2018 23:59
چنائے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ کرشنا سائی نے اس ریکارڈ سے متعلق ضروری کاغذات گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 2014 میں بھارت کے ہی ایک شخص کرشنم راجو گادراجو نے بنایا تھا۔
(جاری ہے)
کرشنم نے ایک ہاتھ سے 24 گھنٹے میں 2,174 روبک کیوبس حل کیے تھے۔
کرشنا کا کہنا ہے کہ اس نے بچپن میں اپنے دوست کی ہدایات کے مطابق روبک کیوب حل کرنا شروع کیے۔ 2014 میں وہ مقابلے لگانے لگا۔ کرشنا نے روبک کیوب کو سیکھنے کے لیے یوٹیوب سے بھی مدد لی۔ وہ اوسطاً 10 سیکنڈ میں ایک روبک کیوب حل کرسکتا ہے۔
کرشنا نے بتایا کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کو جو کاغذات بھیجے گئے ہیں۔ ان میں 24 گھنٹوں کی ویڈیو بھی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-