- Home
- Weird
- سونگھ کر منشیات کا پتا چلانے والے کتے کی مہارت سے سمگلروں کے گروہ پریشان۔ کتے کے سر کی قیمت لگا ..
سونگھ کر منشیات کا پتا چلانے والے کتے کی مہارت سے سمگلروں کے گروہ پریشان۔ کتے کے سر کی قیمت لگا دی
امین اکبر پیر 30 جولائی 2018 23:25
کولمبین نیشنل پولیس نے اپنے کتے سومبرا کی مدد سے منشیات کے سمگلروں کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں ہیں۔ سومبرا نامی کتیا سونگھ کر منشیات کا پتا چلاتی ہے۔ سومبرا کی اس صلاحیت نے منشیات کے سمگلروں کو اس کا دشمن بنا دیا ہے۔ اس دشمنی کے باعث پولیس نے اپنی اس ”ساتھی“ کو محفوظ ائیر پورٹ پر تعینات کر دیا ہے۔ اس کے دورے کے دوران بہت سے پولیس آفیسرز اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔
6 سالہ جرمن شیفرڈ نے پچھلے چند سالوں سے منشیات کے سمگلروں کے لیے کافی مشکلات کھڑی کی ہوئی ہیں۔ سومبرا کی وجہ سے اب تک 200 سے زیادہ گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ اس نے 9 ٹن سے زیادہ منشیات پکڑی ہے۔
منشیات کےکارٹلز کے خلاف جنگ میں سومبرا کو ہیرو کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ سومبرا کی صلاحیتوں سے پریشان منشیات کے سمگلروں کی ایک تنظیم نے اس کے سر کی قیمت لگا دی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے ترجمان نے دی ٹیلیگراف کو بتایا کہ وہ سومبرا کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انہوں نے اسے پکڑنے اور مارنے کے لیے بڑےا نعام کا اعلان کیا ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سومبرا نے ان کے منافع میں اچھی خاصی کمی کر دی ہے۔
اپنی کامیابیوں کی بدولت سومبرا کولمبیا کی انسداد منشیات کی کوششوں کا چہرہ بن گئی ہے۔ سومبرا نے کولمبیا کی خطرناک منشیات کے سمگلروں کے گروہ کا اچھا خاصا نقصان پہنچایا ہے۔ اورابینوس ایک مسلح گروہ ہے اور کولمبیا میں سب سے زیادہ منشیات کو یہی کنٹرول کرتا ہے۔ پچھلے دنوں اینٹی نارکوٹکس پولیس نے اپنے ٹوئٹ میں سومبرا کو اورابینوس کے سربراہ کے لیے عذاب قرار دیا تھا۔
سومبرا کی حفاظت کےلیے کولمبین حکام نے اسے اورابینوس کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے کے ائیرپورٹ سے قدرے دور اور محفوظ ائیر پورٹ پر منتقل کر دیا ہے۔
سومبرا نے پہلی بار 2016 میں خبروں میں جگہ بنائی تھی۔ سومبرا نے اس وقت کیلوں سے بھرے ایک ٹرک سے 2958 کلوگرام کوکین ہائیڈروکلورائیڈ پکڑاوائی تھی۔ پچھلے سال مئی میں اس نے 1.1 ٹن کوکین پکڑی تھی، جسے بیلجیم لے جایا جا رہا تھا۔ اس سے اگلے ماہ اس نے 5.3 ٹن کوکین پکڑی، جسے ملک سے باہر لے جایا جا رہا تھا۔ سومبرا کی وجہ سے 245 افراد گرفتار ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اوربینوس کی طرف سے سومبرا کی ہلاکت کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-