85 سالہ نہتے بوڑھے نے 3 مسلح ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا
امین اکبر منگل 18 ستمبر 2018 23:53
پڑ دادا ڈینس 15 ستمبر کو کورک ، آئرلینڈ کی ایک دوکان میں موجود تھے، جب تین نقاب پوش ڈاکو شاٹ گن اور ہتھوڑوں سے مسلح ہو کر دوکان میں آگئے۔نقاب پوش ڈاکوؤں نے دوکان میں گھستے ہی رقم کا مطالبہ کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں نے دوکان کے منیجر ٹم مرفی کو اپنے ہتھیار دکھائے ۔ایک ڈاکو کے کاؤنٹر پر چڑھنے کے بعد ٹم نے مزاحمت شروع کر دی ۔ گھومنے والی کرسی درمیان میں ہونے کی وجہ سے ٹم ڈاکو سے تھوڑا دور تھا۔ اسی دوران دوسرا ڈاکو بھی ٹم کے پاس پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
ٹم کو ڈاکوؤں میں گھر ادیکھ کر ڈینس اسے بچانے کے لیے آگے بڑھا اور ثابت کیا کہ وہ کوئی عام ”بوڑھا“ نہیں۔
85 سالہ ڈینس نے ایک ہتھوڑا بردار ڈاکو کو پکڑ کھینچا اور باہر کی طرف پھینک دیا۔ اسی دوران ٹم بھی دوسرے ڈاکو سے گتھم گتھا ہو گیا۔ شاٹ گن پکڑے تیسرے ڈاکو نے یہ منظر دیکھا تو خوفزدہ ہو کر موقع سے بھاگ نکلا۔ٹم سے لڑنے والے ڈاکو نے بھی جان چھڑائی اور بھاگ نکلا۔
مقامی پولیس اس وقت تینوں ڈاکوؤں کی تلاش میں ہے۔ پولیس کو یقین ہے کہ تینوں ڈاکو ایک سیاہ گاڑی میں آئے تھے۔
اس واقعے میں ڈینس اور ٹم کو چند خراشیں تو آئی ہیں لیکن کوئی زیادہ زخمی نہیں ہوا۔ واقعے کی فوٹیج انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ صارفین بوڑھے ڈینس کی ہمت کی وجہ سے انہیں خوب سراہا رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-