سینکڑوں کلوگرام وزنی سکوں سے نوجوان نے آئی فون خرید لیا
امین اکبر اتوار 18 نومبر 2018 22:12
روس میں چند نوجوانوں نے آئی فون ٹین ایس کی انوکھی خریداری کو فلمبند کیا ہے۔اس خریداری کے لیے نوجوانوں نے باتھ ٹب کو سکوں سے بھر کر ادائیگی کی تھی۔
روسی بلاگر سویاتوسلاف کووالینکو نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں دوستوں کے ساتھ دو دنوں میں سکوں سے باتھ ٹب بھرتے دکھایا گیا ہے۔ڈیلی میل کے مطابق مسٹر سویاتوسلاف نے باتھ ٹب میں 1 لاکھ روبل یا 1500 ڈالر جمع کیے۔
اس کے بعد وہ 350 کلوگرام وزنی باتھ ٹب اٹھا کر وسطی ماسکو کے ایک مال میں واقع ایپل سٹور میں پہنچے۔ویڈیو میں سٹور کے گارڈز انہیں روکنے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ تھوڑی سی کوشش کے بعد یہ گروپ سٹور میں داخل ہو جاتا ہے۔
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ سٹور کی انتظامیہ سکوں کے بدلے آئی فون دینے کے لیے تیار بھی ہو جاتی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق سٹور کےملازمین کو سکے گننے میں 2 گھنٹے لگے تھے۔
اس کے بعد مسٹر سویاتوسلاف کو آئی فون ٹین ایس 256 جی بی ماڈل مل گیا ۔فیس بک پر شیئر کی جانے والی ایک تصویر میں ملازمین کو سکے گنتے دکھایا گیاہے۔مسٹر سویاتوسلاف نے اے بی سی نیوز کو بتایا کہ اس سٹنٹ کا مقصد لوگوں کی توجہ چھوٹے سکے وصول نہ کرنے کی طرف دلانا تھا، روس میں بہت سے سٹورز گاہک کے پاس سکے دیکھ کر توجہ نہیں دیتے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-