- Home
- Weird
- سادگی سے شادی کرنے اور فرسودہ روایات کو ختم کرنے والے پاکستانی جوڑے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ..
سادگی سے شادی کرنے اور فرسودہ روایات کو ختم کرنے والے پاکستانی جوڑے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل
نوبیاہتا جوڑے نے شادی کی تقریب میں والدین اور قریبی عزیز واقارب کو بُلا کر مثال قائم کر دی، صارفین کا خیر مقدم
سمیرا فقیرحسین منگل 20 نومبر 2018 16:25
(جاری ہے)
ایسے ہی ایک جوڑے کی کہانی سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہوئی جنہوں نے نہ تو مہنگے لباس زیب تن کیے، نہ کوئی تام جھام کیا اور نہ ہی فضول رسومات نبھائیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پوسٹ میں اس جوڑے کی تصویر بھی موجود ہے۔ فیس بُک پوسٹ کے مطابق اس جوڑے نے 19 مئی 2018ء کو سادگی سے نکاح کیا ۔ اس پوسٹ میں موجود تصویر ان کے نکاح سے قریباً ایک گھنٹہ بعد کی ہے اور تصویر میں ان کی سادگی کو دیکھ کر کوئی بھی ان کی داد دئے بغیر نہ رہ سکا۔ پوسٹ کے مطابق نکاح کی تقرین انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی جس میں دلہا اور دلہن کے والدین اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ نکاح کے بعد نو بیاہتا جوڑے نے سیر و تفریح کا پروگرام بنایا اور نتھیا گلی روانہ ہو گئے۔ اس شادی کی سادگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ دلہا دلہن نتھیا گلی سے اتوار کو واپس آئے اور پیر کی صبح اپنی اپنی نوکری کے لیے چلے گئے۔ جبکہ ولیمے کا کھانا ہم نے ایدھی سینٹر بھجوادیا۔ سوشل میڈیا پر سادگی سے کی گئی اس شادی کو خوب سراہا جا رہا ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ہم سب کو فرسودہ روایات کو ختم کر کے شادی کو آسان بنانا چاہئیے۔سوشل میڈیا پر اس جوڑے کی کہانی کو کئی مرتبہ شئیر کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا وہ عظیم جوڑا جنہوں نے سادہ آسان نکاح کی جانب پہلا قدم رکھا ۔ دونوں نے سادگی سے نکاح کیا اور نکاح میں والدین اور کچھ رشتہ دار تھے نہ کوئی مہندی، نہ ڈانس۔ ان دونوں بہت کم خرچ میں شادی کر کے دکھا دی اور ولیمے کے کھانے کو ایدھی سینٹر میں تقسیم کر دیا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-