- Home
- Weird
- 2 ڈالر مالیت کی دہی چرانے والے چورکو پکڑنے کے پولیس نے ڈی این اے ٹسٹ پر 600 ڈالر خرچ کر دئیے
2 ڈالر مالیت کی دہی چرانے والے چورکو پکڑنے کے پولیس نے ڈی این اے ٹسٹ پر 600 ڈالر خرچ کر دئیے
امین اکبر بدھ 5 دسمبر 2018 23:57
تائیوان کے شہر تائپے میں پولیس پر احمقانہ کیس حل کرنے کے لیے ٹیکس ادا کرنے والوں کے پیسے ضائع کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے حال میں ایک کیس حل کرنے کے لیے 600 ڈالر ڈی این اے ٹسٹ پر خرچ کر دئیے۔ یہ ڈی این اے ایک طالبہ کی 2 ڈالر کی دہی چرا کر پینے والے چور کی تلاش کے لیے کیے گئے تھے۔
عام طور پر کالج میں روم میٹس کے ساتھ مل کر فریج استعمال کرنے پر کبھی کبھار آپ کے لذیذ کھانے غائب بھی ہوجاتے ہیں۔
تائیوان کے شہر تائپے میں چائنیز کلچر یونیورسٹی میں پڑھنے والی ایک عورت ایک مکان میں دیگر پانچ عورتوں کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ پچھلے ماہ اس خاتون کے فریچ سے 2 ڈالر مالیت کی دہی استعمال ہوگئی تو اس نے ہر قیمت پر مجرم کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
یہ خاتون ایک دن اپنے گھر آئی تو اپنی دہی کی خالی بوتل کو کچرے کے ڈبے میں پڑے دیکھا۔
دنیا کے کسی اور خطے میں ایسا ہوتا تو پولیس نے اس عورت، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کو یہی بتانا تھا کہ یہ پولیس کا معاملہ نہیں۔ ہوسکتا ہے کہ اس عورت کو پولیس کا وقت ضائع کرنے پر گرفتار ہی کر لیا جاتا۔ تاہم تائپے پولیس نے اس کیس کا حل کرنے کی ٹھان لی اور اس کے حل کے لیے سینکڑوں ڈالر خرچ کر دئیے۔
پولیس نے پہلے تو تمام خواتین سے پوچھ گچھ کی، بوتل سے انگلیوں کے نشان تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں اس میں ناکامی ہوئی۔ اس پر پولیس نے چوری کا الزام عائد کرنے والی عورت سمیت تمام 6 خواتین کے فارنزک ڈی این اے کا فیصلہ کیا۔ اس تمام عمل پر پولیس کے 585 ڈالر خرچ ہوئے لیکن رپورٹ میں مجرم کے گرفتار ہونے یا نہ ہونے کا نہیں بتایا گیا۔
اس کیس کے بارے میں خبریں وائرل ہونے پر لوگوں نے عوامی پیسے کے ضیاع پر پولیس پر کافی تنقید کی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس کو پیسے ضائع کرنے کی بجائے عورت کو 2 ڈالر کا دہی خرید کر دے دینا چاہیے تھا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جب یہ عورت اتنا سا نقصان برداشت نہیں کر سکتی تو اسے یہ گھر ہی چھوڑ دینا چاہیے تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-