- Home
- Weird
- بنک لوٹنے والا ڈاکو ماسک اور دستانےپہنے لائن میں کھڑا رہا لیکن نہ ہی سیکورٹی اور نہ ہی منیجر ..
بنک لوٹنے والا ڈاکو ماسک اور دستانےپہنے لائن میں کھڑا رہا لیکن نہ ہی سیکورٹی اور نہ ہی منیجر نے اس سے کوئی سوال کیا کیونکہ۔۔۔۔۔۔
امین اکبر پیر 17 دسمبر 2018 23:45
ایک ڈاکو بنک میں کھاتے داروں کی لائن میں ماسک اور دستانے پہنے کھڑا رہا، اس نے کیشئر کو پرچی پر لکھی دھمکی دکھائی اور اچھی خاصی رقم لوٹ کر فرار ہوگیا۔ حیرت انگیز طور پر وہ اپنے ڈاکوؤں والے حلیے کے ساتھ ہی بنک میں کھڑا رہا لیکن نہ تو سیکورٹی اور نہ ہی بنک منیجر نے اس سے کس قسم کی پوچھ گچھ کی۔
17 مئی کو بشپ آکلینڈ، برطانیہ میں سائمن جونز نامی ایک شخص چہرے پر ماسک لگائے، ہاتھوں پر پلاسٹک کے دستانے پہنے اور آنکھوں پر گہرا چشمہ لگائے بنک میں داخل ہوا۔
(جاری ہے)
یہ سوچ کر منیجر نے اپنے اس ”معزز کھاتے دار“ کو تنگ کرنا مناسب نہ سمجھا۔
سائمن جونز کا حلیہ اتنا مشکوک تھا کہ ایک کھاتے دار نے فوراً اس کی تصویر بنا لی اور بعد میں پولیس کو بھی دکھادی، جسے ڈرہم کانسٹیبلری نے فیس بک پر شیئر بھی کیا۔سائمن جونز نے اپنی باری آنے پر کیشئر وکٹوریہ سمتھ کو ایک پرچی دکھائی ۔سائمن نے پرچی پر کیشئر کو پیسے دینے اور اپنے پاس بم اور تیزاب موجود ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔13 دسمبر کو فیس بک پر شیئر ہونے والی پوسٹ میں پولیس نے بتایا تھاکہ مسٹر سائمن جونز کو جیل ہوگئی ہے۔ انہیں جیل میں 40 ماہ گزارنے ہونگے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-