پولیس نے ماں کے قاتل کو عدالتی کاروائی کے بغیر، بنا کوئی کوئی سزا دئیے چھوڑ دیا
امین اکبر جمعرات 27 دسمبر 2018 23:57
اپنی ماں کے قاتل چھٹے گریڈ کے 12 سالہ طالب علم کے سکول میں واپس آنے پر دوسرے ہم جماعتوں کے والدین پریشان ہو گئے ہیں۔
اس لڑکے کو اپنی ماں کو قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا لیکن پولیس نے بغیر کوئی سزا دئیے اسے چھوڑ دیا۔
وسطی چین کے صوبے ہونان کے شہر یوانجیانگ سے تعلق رکھنے والے وو بنگ (فرضی نام) نے اپنی ماں کو باورچی خانے میں استعمال ہونے والے چاقو کی مدد سے قتل کیا تھا۔
چین میں مجرمانہ سرگرمیوں پر سزا دینے کی قانونی عمر 14 سال ہے اسی لیے پولیس نے اسے بغیر کوئی سزا دئیے چھوڑ دیا۔
(جاری ہے)
6 دسمبر کو جب ووبنگ کے خاندان کے لوگوں نے اسے سکول بھیجا تو دوسرے بچوں کے والدین پریشان ہوگئے۔
جب ووبنگ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ماں کو قتل کرنا غلط سمجھتا ہے تو اس نے جواب دیا کہ میں غلط ہوں لیکن میں نے اپنی ماں کو قتل کیا ہے، کسی اور کی ماں کو قتل نہیں کیا۔
چین کے فوجداری قوانین کے تحت 16 سال سے کم عمر لڑکوں کے جرم کرنے پر انہیں حکومت کے بحالی کے مراکز میں رکھا جاتا ہے لیکن کچھ صوبوں میں ایسے مراکز نہیں ہیں۔
وو بنگ کے دادا کے مطابق 7 یا 8 سال کی عمر میں ووبنگ کے سر پر چوٹ لگی تھی، جس کے بعد اس کا برتاؤ عجیب ہوگیا ہے۔
چین میں رائج دماغی صحت کے قوانین کےتحت دماغی امراض میں مبتلا لوگوں کو لازمی علاج کرانا پڑتا ہے۔
اخبارات کے مطابق پولیس کا ووبنگ کو قتل کے چند دن بعد چھوڑ دینا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-