کسان اپنی 4 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی بی ایم ڈبلیو میں فیول ڈلوانے کے مرغیاں چرانےلگا
امین اکبر منگل 11 جون 2019 23:39
چین کے صوبے سیچوان کے ایک دولت مند کسان کو مبینہ طور پر کئی دیہاتوں سے مرغیاں اور بطخیں چرانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس شخص نے یہ مرغیاں اور بطخیں اپنی 2 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کی بی ایم ڈبلیو میں فیول ڈلوانے کے لیے چرائی تھیں۔
لنشوئی کاؤنٹی میں پولیس کو پچھلے ماہ بہت سے دیہاتوں سے مرغیاں اور بطخیں چرائے جانے کی رپورٹس ملی تھیں۔
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ چیانگ (فرضی نام) بی ایم ڈبلیو کے اخراجات پورے کرنے کےلیے مرغیاں اور بطخیں چرانے لگا۔
مرغیوں اور بطخوں کی چوری کی وارداتیں زیادہ ہوئی تو پولیس نے علاقے کی نگرانی شروع کر دی۔
(جاری ہے)
چینگڈو بزنس ڈیلی کے مطابق مرغیوں کے ڈیلر چیانگ کے گھر دکھائی دینے لگے۔ یہ ڈیلر بظاہر چیانگ کی پالی ہوئی مرغیاں خریدنے کےلیے آتے تھے۔ بتدریج پولیس نے چیانگ کےخلاف ثبوت جمع کر لیے اور اسے ٹریفک میں روکنے کی کوشش تھی تاہم بی ایم ڈبلیو ہونے کی وجہ سے چیانگ آرام سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے چیانگ کے گھر میں چھاپہ مارکر مشکوک موٹرسائیکل ، بہت سی مرغیاں اور بطخیں برآمد کرلی۔50سالہ چیانگ نے بھی اپنی چوری کا اعتراف کر لیا۔ چیانگ نے بتایا کہ اس کی بی ایم ڈبلیو بہت ”بھوکی“ ہے، جس کی وجہ سے اسے چور ی پر مجبور ہونا پڑا۔چیانگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اس پر چوری کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ چیانگ کی کہانی چینی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگئی ہے۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ لگژری گاڑی کس طرح چوری پر مجبور کرتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-