کیلے سے مسلح شخص نے بنک لوٹ کر گرفتاری دے دی
امین اکبر ہفتہ 22 جون 2019 23:49
تفصیلات کے مطابق ایک شخص بورنموتھ، برطانیہ میں بارکلے بنک کی برانچ میں داخل ہوا۔ اس نے عملے کو یقین دلا یا کہ وہ ہتھیار سے مسلح ہے جبکہ اس شخص کے ہاتھ میں کیلا تھا۔ اس نے بنک کو رقم حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس کے مطالبے پر بنک نے اسے 20 پاؤنڈ کے نوٹوں کی شکل میں 1100 پاؤنڈ ادا کیے۔ لارنس بنک سےباہر نکل کر دو پولیس آفیسرز کےپاس گیا اور انہیں کہا کہ اس نے بنک لوٹ لیا ہے۔پولیس آفیسر نے اس پر یقین نہ کیا اوراپنے راستے پر چلنےلگے۔لارنس اس کے بعد دو میل کے فاصلے پر واقع پولیس اسٹیشن گیا اور بنک ڈکیتی کا بتا کر گرفتاری پیش کی۔
(جاری ہے)
پولیس اسٹیشن میں اسے فوراً گرفتار کر لیا گیا۔
کیس کی عدالتی سماعت کے دوران پتا چلا کہ لارنس بے گھر ہے اور اس نے سر پر ایک چھت کے لیے بنک ڈکیتی کی ہے۔بنک ڈکیتی کے دوران اس نے کیلے کو شاپنگ بیگ میں رکھا اور اسے پستول ظاہر کیا۔ کیلے کو پستول سمجھ کر ہی کیشئر نے اسے رقم ادا کر دی۔
اگرچہ لارنس نے خود گرفتاری پیش کی ہے اور لوٹا ہوا کیش بھی واپس کر دیا ہے لیکن یہ حادثہ کیشئر کےلیے کافی خوفناک تھا۔ اسی وجہ سے اسے14 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-