جاپانی کرائے پر لی گئی کاروں کو ڈرائیونگ کے علاوہ دیگر دلچسپ مقاصد کے لیے استعمال کرنے لگے
امین اکبر منگل 9 جولائی 2019 23:43
جاپان میں کار کرائے پر دینے والی کمپنیوں نے لوگوں کے عجیب و غریب رویے کا مشاہدہ کیا ہے۔ ۔کار کرائے پر دینے والی کمپنیوں کا کہناہے کہ اُن کے گاہک اُن سے گاڑی تو کرائےپر لیتے ہیں لیکن انہیں بہت کم چلاتے ہیں یا بالکل نہیں چلاتے۔کار رینٹل کمپنیوں نے جب اس رواج کو بڑھتے دیکھا تو کافی پریشان بھی ہوئے۔
کئی کمپنیوں نے اس حوالے سے سروے کیا،جس کے بعد لوگوں کے گاڑیاں کرائے پر لینے لیکن نہ چلانے کی دلچسپ وجوہات سامنے آئیں۔
جاپان کی معروف وہیکل شیئرنگ سروس این ٹی ٹی ڈوکومو انکارپوریشن کے سروے سے پتا چلا کہ ہر آٹھواں شخص صرف اس وجہ سے کار کرائے پر لیتا ہے تاکہ اس میں سو سکے یا آرام کر سکے۔ اس کے بعد بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کار صرف اس وجہ سے کرائے پر لیتے ہیں تاکہ اس میں آرام سے بیٹھ کر ٹیلی فون پر باتیں کر سکیں، دوستوں، گھر والوں یا کاروباری شریکوں سے ملاقات کر سکیں۔
(جاری ہے)
ایک شخص کا کہنا تھا کہ وہ اکثر انٹرنیٹ کیفوں میں سوتا تھا لیکن چند سو یوان میں کار کرائے پر لیکر اس میں سونے میں تقریباً ایک جتنی رقم خرچ ہوتی ہے اور یہ زیادہ آرام دہ بھی ہے۔
کچھ لوگوں نے سروے میں جواب دیا کہ وہ کار کرائے پر لیکر اس میں لنچ کرتے ہیں، ٹی وی دیکھتے ہیں اور اپنے ہالوین کے کپڑے پہنتے ہیں۔
جاپان میں کار کو ڈرائیونگ کے علاوہ دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی سب سے اہم وجہ اس کا سستا ہونا ہے۔ جاپانی 400 یوان یا 580 پاکستانی روپوں میں 30 منٹ کے لیے کار کرائے پر حاصل کر سکتے ہیں۔ کار کرائے پر لینے کے لیے جاپان بھر میں ہزاروں پارکنگ لاٹس ہیں، جہاں سے کار حاصل کی جا سکتی ہے۔اسی وجہ سے لوگ کھانا کھانےیا ملاقات کرنے کے لیے کوئی جگہ ڈھونڈنے کی بجائے اپنے سمارٹ فون سے کار کرائے پر لے لیتے ہیں۔سروے کے دوران ایک شخص نے بتایا کہ انہوں نے کار کو اپنے بیگ سٹور کرنے کے لیے کرائے پر لیا تھا، کیونکہ قریبی موجود سکوں سے آپریٹ ہونے والے لاکرز بک ہو چکے تھے۔
جاپان میں ڈرائیونگ کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے کار کرائے پر لینے کا رواج 2011 کے سونامی کے بعد پڑا، جب لوگوں نے صرف اپنے سمارٹ فون چارج کرنے کے لیے کرائے پر کاریں لینا شروع کیں۔اگرچہ اب بھی بہت سے لوگ ڈرائیونگ کے لیے کاریں کرائے پر لیتے ہیں لیکن دوسرے مقاصد کے لیے کاریں کرائے پر لینے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-