- Home
- Weird
- فریج کو پہاڑ سے نیچے پھینکنے والے شخص کو بھاری جرمانہ اور گرا ہوا فریج گھسیٹ کر واپس اوپر لانے ..
فریج کو پہاڑ سے نیچے پھینکنے والے شخص کو بھاری جرمانہ اور گرا ہوا فریج گھسیٹ کر واپس اوپر لانے کاحکم
امین اکبر جمعرات 8 اگست 2019 23:59
سپین میں ایک شخص نے اپنے پرانے اور خراب فریج سے جان چھڑانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ انہوں نے فریج کو پہاڑ کی چوٹی سے دھکا دے کر نیچے گرا دیا ۔ فریج نیچے گراتے ہوئے انہوں نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔بدقسمتی سے یہ ویڈیو سپین کی پولیس نے بھی دیکھ لی۔ پولیس نے فریج پھینکنے والوں کا پتا چلایا اور انہیں فریج کو واپس گھسیٹ کر پہاڑی کی چوٹی تک لانے کا حکم دیا۔
بی بی سی کےمطابق یہ واقعہ سپین کےعلاقے المریہ میں پیش آیا۔ فریج پھینکنے کی ویڈیو میں ایک شخص کو ”ہم اسے ری سائیکل کرنے جا رہے ہیں“ اور ”دیکھتے ہیں یہ کتنی قلابازی کھاتا ہے“ بولتے بھی سنا جا سکتا ہے۔ نیچے گرنے کے بعد فریج ایک ندی میں جا گرا۔
جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو سپین کی گارڈیا سول پولیس کی نظروں میں بھی آگئی۔
(جاری ہے)
پولیس نے فریج پھینکنے والے شخص کا پتا چلایا۔
سی این این کے مطابق پولیس فریج پھینکنے والے شخص کو اسی پہاڑ کی چوٹی پر لے گئی اور انہیں فریج واپس اوپر لانے کا حکم دیا۔ پولیس نے بھی اس واقعے کی ویڈیو بنائی، جس میں فریج پھینکنے والے شخص کو ایک دوسرے شخص کی مدد سے فریج گھیسٹ کر اوپر لاتے دکھایا گیا ہے۔پولیس نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جہاں سے یہ پھر وائرل ہو گئی۔ پولیس نے فریج پھینکنے والے پر 45 ہزار یورو جرمانہ بھی عائد کیا اور انہیں فریج کو باقاعدہ ری سائیکل کرنے کا کہا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-