فنکار نے سڑک پر بنے گہرے گڑھوں پر توجہ دلانے کے لیے خلائی لباس پہن لیا
امین اکبر بدھ 4 ستمبر 2019 23:54
ایک بھارتی فنکار نے بنگلور شہر کی سڑکوں کی خستہ حالت کو ظاہر کرنے کے لیے عجیب و غریب طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں نے ایک حقیقی خلائی لباس پہن کر بنگلور کی سڑکوں پر اس طرح چہل قدمی کی جیسے وہ چاند پر چل رہے ہیں اور اُن کے اطراف میں چاند کے گڑھوں کی طرح کے گڑھے ہیں۔
بادل نانجونداسوامی سڑکوں پر بنے گڑھوں اور دیگر شہری مسائل کو اپنے فن کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں۔
شمالی بنگلور میں ٹونگانگر مین روڈ کی حالت زار ظاہر کرنے کے لیے بھارتی فنکار نے خلاباز کا لباس پہنا اور اس سڑک پر چہل قدمی کرتے رہے۔اس دوران اُن کی فلم بھی بنائی جاتی رہی۔ اس دوران اُن کے قریب سے کار اور رکشے بھی گزرتے رہے۔اس کے بعد انہوں نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
(جاری ہے)
بادل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے سڑک پر گڑھوں کو نوٹس لے لیا۔ 24 گھنٹوں کے بعد ہی سڑک کی مرمت کا کام شروع ہوگیا، جس پر بادل نے سب سے پہلے حکام کا شکریہ ادا کیا۔
بنگلور کی شہری حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ فنکار کی شکایت پر چیف انجینئر ایس پرابھاکر کی نگرانی میں ٹونگانگر مین روڈ کے گڑھوں کو بھرنے کا کام فوراً ہی شروع ہوگیا تھا۔
بادل اس سے پہلے بھی سڑک پر بنے گہرے گڑھوں پر توجہ دلانے کے لیے ان پر نقش و نگار بنا تے رہتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-