- Home
- Weird
- کالج نے پارکنگ کے جرمانے، سینڈوچ، جیلی اور مونگ پھلی مکھن کی صورت میں وصول کرنا شروع کر دیا
کالج نے پارکنگ کے جرمانے، سینڈوچ، جیلی اور مونگ پھلی مکھن کی صورت میں وصول کرنا شروع کر دیا
امین اکبر جمعرات 7 نومبر 2019 23:54
الاسکا سےتعلق رکھنے والے ایک کالج نے طلباء کو اجازت دی ہے کہ وہ پارکنگ کے جرمانے مونگ پھلی مکھن اور جیلی کی صورت میں ادا کر سکتے ہیں۔ یہ چیزیں کالج میں زیر تعلیم غریب طلباء کو دی جائیں گی۔
یونیورسٹی آف الاسکا اینکریج کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ طلبا اپنے غیر ادا شدہ پارکنگ کے جرمانے جیلی، مونگ پھلی مکھن کے جار اور سینڈوچز کی صورت میں ادا کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اتنظامیہ کا کہنا ہے کہ 2 جار عطیہ کرنے سے 10 ڈآلر اور 5 جار عطیہ کرنے سے 60 ڈالر جرمانہ ختم ہو گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عطیہ کی جانے والی تمام اشیاء تجارتی پیمانے پر دستیاب ہونے والی ہوں، گھروں میں بنائی ہوئی اشیا قابل قبول نہ ہونگی۔ ان جار کو بند ہونا چاہیے اور ان کی استعمال مدت بھی ختم نہ ہوئی ہو۔
یہ تمام جار یو اے اے سٹوڈنٹ ہیلتھ اینڈ کونسلنگ سنٹر کے یو اے اے ایمرجنسی فوڈ کیشے کے ذریعے تقسیم کی جائیں گے۔
اس سکیم کا آغاز جمعے سے ہوگا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-