فیشن ہاؤسز مہنگے داموں ایسے کپڑے فروخت کر رہے ہیں، جن کا وجود ہی نہیں ہے
امین اکبر جمعہ 22 نومبر 2019 23:20
اس سال کے شروع میں سان فرانسسکو کے کاروباری شخص رچرڈ ما نے 10 ہزار ڈالر میں دنیا کے پہلے ڈیجیٹل اونلی فیشن ہاؤس دی فیبریکینٹ سے 10000 ڈالر میں ایک لباس خریدا تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کپڑے ڈیجیٹل دنیا سے باہر اپنا وجود نہیں رکھتے۔ڈیجیٹل – اونلی کلاتھ کپڑوں کی ایسی قسم ہے کہ جس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے ابھی سنا بھی نہیں ہے۔
اصل میں ان ڈیجیٹل کپڑوں کا مقصد سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر کو زیادہ خوبصورت بنا کر دکھاناہے۔(جاری ہے)
ایک ڈیجیٹل کلاتھ کمپنی کارلنگز نے پچھلے سال اپنے ڈیجیٹل کپڑوں کی کلیکشن پیش کی تھی۔ ان میں 11 ڈالر مالیت کے کپڑے بھی تھے۔یہ کلیکشن صرف ایک ہفتے میں فروخت ہو گئی تھی۔
ایسا نہیں ہے کہ ڈیجیٹل کلاتھنگ میں آپ ایک ڈریس ڈیزائن کرائیں اور اسے اپنی تمام تصاویر پر فٹ کرا لیں۔ ڈیجیٹل کلاتھنگ میں ایک ڈریس کو ایک تصویر پر فٹ کرنے کے بعد جب آپ اسی ڈیزائن کو دوسری تصویر پر فٹ کرنے کا کہیں گے تو آپ کو اضافی پیسے دینے پڑیں گے۔ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں ڈیجیٹل کلاتھنگ بہت بڑا کاروبار بن جائے گا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-