ڈزنی لینڈ کی بندش سے اس شخص کا 2995 روز سے پارک کی سیر کا سلسلہ بند ہوگیا
امین اکبر منگل 24 مارچ 2020 23:36
ڈزنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث 13 مارچ سے ڈزنی لینڈ کو بند کر رہے ہیں۔ اس بندش سے مسلسل 2995 دنوں تک پارک میں جانے والے جیف رٹز کی سیر کا سلسلہ بھی بند ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
47 سالہ جیف نے بتایا ”طویل سلسلہ بند ہوگیا ہے۔ پارک بند ہوا ہے لیکن کیلنڈر نہیں۔“۔ جیف نے بتایا کہ جب پارک کھلے گا تو وہ دوبارہ جائیں گے لیکن ایک سلسلہ تو ختم ہوا۔
جیف نے بتایا کہ منفی انداز سے سوچا جائے تو انہوں نے خود یہ سلسلہ بند نہیں کیا اور مثبت انداز سے سوچیں تو انہیں خود سے یہ سلسلہ بند کرنا نہیں پڑا۔
جیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ریکارڈ کے حوالے سے گینیز ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ چند دوسرے لوگ بھی ہیں، جن کا سلسلہ ایک یا دو سال بعد ٹوٹ گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-