پینٹا گون نے باضابطہ طور پر یو ایف اوز کی تین ویڈیوز جاری کر دیں
امین اکبر بدھ 29 اپریل 2020 23:49
امریکی محکمہ دفاع نے پہلی بار یو ایف اوز کی تین ویڈیوز جاری کی ہیں۔ محکمے کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو بحریہ کے پائلٹوں نے 2004 اور 2017کے درمیان ریکارڈ کی تھیں۔ 2007اور2017 میں لیک ہونے کے بعد یہ کافی وائرل بھی ہوئیں تھیں۔پینٹاگون نے ویڈیوز میں نظر آنے والے اجسام کو ناقابل شناخت قرار دیا ہے۔
سوموار کو جاری ہونے والی فوٹیج میں ناقابل شناخت اڑتے اجسام کو سکرین پر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بہت سے افراد نے ان ویڈیوز کو زمین پر غیر ارضی مخلوق کی آمد کی تصدیق سمجھا ہے تاہم پینٹا گون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان ویڈیو ز کو محتاط جائزے کے بعد جاری کیا گیا تھا تاکہ عوام میں پھیلی کسی قسم کی غلط فہمی کو دور کیا جا سکے۔
یہ ویڈیو اس سے پہلے 2007 اور2017 میں لیک ہو چکی ہیں اورامریکی بحریہ بھی ان ویڈیوز کے اصل ہونے کی تصدیق کرچکی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-