بھارتی پولیس نے زیادتی کا شکار لڑکی سے دوبارہ زیادتی کرا دی
فیضان ہاشمی منگل 14 جولائی 2015 12:44
بھارت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی2015ء) مغربی بھارت میں پولیس نے زیادتی کا شکار 17 سالہ لڑکی کو مجرمان کی تلاش کے لیے چارے کے طورپر استعمال کرتے ہوئے، زیادتی کرنے والوں سے ملنے کا کہا۔ مطلوبہ مقام پر زیادتی کرنے والوں نے لڑکی کے ساتھ دوبارہ زیادتی کر دی مگر پولیس لڑکی کا پیچھا کر کے موقع پر پہنچنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق دو لڑکوں نے مبینہ طور پر ایک لڑکی کو چاقو کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کو اطلاع دی تو پولیس لڑکی کو اگلے دن دوبارہ ان لڑکوں سے مل کر انہیں جال میں پھنسانے کاکہا۔تاہم جلنا، مہاراشٹرا میں پولیس افسران نے قریب سے لڑکی کا پیچھا نہ کیا اور ان دونوں لڑکوں ، جن کی عمریں 20 سال سے زیادہ ہیں، نے لڑکی کے ساتھ دوسری دفعہ بھی زیادہ کر دی۔(جاری ہے)
لڑکی کے ساتھ پہلی بارزیادتی 7 جولائی کو اس وقت ہوئی جب وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھوم رہی تھی۔
دو لڑکوں نے چاقو کی نوک پر لڑکی کو جنگل میں لے جا کر اس کے ساتھ زیادہ کی اور لڑکی کا ہی موبائل فون چھین کر اس کی فلم بنا لی۔لڑکی نے اس واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔ اس کے بعد زیادتی کرنے والے دو لڑکوں نے لڑکی اور اس ماں کو فون کر کے زیادتی کی فلم کے حوالے سے بلیک میل کیا اور دوبارہ ملنے کا کہا۔ پولیس نےلڑکی کو رقم کے ساتھ اُن سے دوبارہ ملنے کا دکھاوا کرنے کو کہا۔ جب لڑکی اُن لڑکوں سے دوبارہ ملنے گئی تو پولیس والے اس کا تعاقب کرنے میں ناکام رہے اور اُن لڑکوں نے دوبارہ اس لڑکی کے ساتھ زیادتی کر دی۔ پولیس نے اس کا ذمہ دار رابطے میں غلط فہمی کو قرار دیاہے۔ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو کچھ گھنٹوں کے بعد ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا مگر چارہ بنا کر گرفتار کرنے کی مہم کے انچارج کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ لڑکی نے انہیں ملاقات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا تھا۔ تاہم مہاراشٹرا پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چھوٹی لڑکی کو چارے کے طور پر استعمال کرنا درست نہیں تھا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-