- Home
- Weird
- بل گیٹس نے سیوریج کے فضلے کو بجلی اور پینے کے پانی کے قابل بنانے کی مشین کی تیاری شروع کردی
بل گیٹس نے سیوریج کے فضلے کو بجلی اور پینے کے پانی کے قابل بنانے کی مشین کی تیاری شروع کردی
جمعہ 14 اگست 2015 22:46
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے سیوریج کے فضلے کو بجلی اور پینے کے پانی کے قابل بنانے کی مشین کی تیاری شروع کردی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس رواں سال کے ابتداء میں اس وقت شہ سرخیوں میں آگئے تھے جب انہوں نے ٹوائلٹ میں پائے جانے والے پانی کو صاف کرنے والی مشین کو آزماتے ہوئے وہ پانی پیا تھا۔
یعنی انسانی فضلے پر مشتمل اس پانی کو انہوں نے پیا اور اب ان کی فاؤنڈیشن کے ماتحت ایسی مشینیں تیار کی جارہی ہیں جو سیوریج کے 14 ٹن فضلے کو روزانہ بجلی اور پینے کے قابل پانی کی شکل میں بدل سکتی ہیں۔اب تک اس کے تجربے لیبارٹریز میں ہورہے تھے مگر اب اسے حقیقی دنیا میں آزمانا شروع کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
جانکی بائیوانرجی نے یہ سسٹم تیار کیا ہے جس کا مقصد پانی کی کمی یا سیوریج نظام سے محروم علاقوں میں رہائش پذیر 2 ارب افراد کے لیے ان کے فضلے کو ہی کارآمد بنادینا ہے۔
اس کی پہلی آزمائش افریقی ملک سینیگال کے شہر ڈاکار میں ہوگی جہاں کے 12 لاکھ رہائشیوں کو سیوریج لائن کی سہولت دستیاب نہیں اور انہیں اپنا فضلہ بالٹیوں میں بھر کر ٹھکانے لگانا پڑتا ہے۔اب وہاں یہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگ رہے ہیں تاکہ یہ لوگ اپنے فضلے کو ہی کارآمد مقاصد کے لیے استعمال کرسکیں۔گیٹس فا ؤنڈیشن کے بیان کے مطابق توقع ہے کہ اس اومنی پروسیسر نامی مشین کی بدولت لوگوں کو اپنا فضلہ ٹھکانے لگانے میں مشکلات کا سامنا نہیں ہوگا جبکہ بجلی اور پانی کا حصول اضافی بونس ہوگا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-