- Home
- Weird
- بھارت نے 24 گھنٹوں میں 5کروڑ درخت لگا دئیے۔ایک دن میںزیادہ درخت لگانے کا ریکارڈ پہلے پاکستان ..
بھارت نے 24 گھنٹوں میں 5کروڑ درخت لگا دئیے۔ایک دن میںزیادہ درخت لگانے کا ریکارڈ پہلے پاکستان کے پاس تھا
امین اکبر اتوار 24 جولائی 2016 02:42
بھارتی حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ بھارت کے 12 فیصد حصے پر دوبارہ جنگلات لگائے گی،جس کے لیے 6.2ارب ڈالر بھی مختص کیے گئے ہیں۔ اس مہم کے پہلے حصے میں صرف 24 گھنٹوں میں تقریبا 5کروڑ درخت لگائے گئے ہیں۔
بھارت کی ریاست اترپردیش میں 8 لاکھ سے زیادہ افراد نے 24 گھنٹوں میں 80 مختلف اقسام کے 4کروڑ 93لاکھ درخت لگائے۔
(جاری ہے)
یہ تمام درخت مقامی نرسریوں سے حاصل کیے گئے تھے۔
یاد رہے اس سے پہلے ایک دن میں سب سے زیادہ درخت لگانے کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے پاس تھا، جہاں صرف 300افراد کی ایک ٹیم نے 22 جون 2013 کو مینگروو کے 847,275 درخت لگائے تھے۔ محکمہ جنگلات سندھ نے یہ تمام درخت کھاروچھان، ضلع ٹھٹھہ میں لگائے تھے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-