Asma Rehmat Ullah Alaiha - Article No. 1210
عصمتہ رحمتہ اللہ علیہا - تحریر نمبر 1210
زوجہ صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ
پیر 25 مئی 2015
بعض موٴرخین نے آپ کا نام عصمیہ خاتون بھی لکھا ہے۔آپ صلاح الدین ایوبی کی زوجہ تھیں۔نہایت دانشمند ،نیک فطرت، علم دوست اور امخیر خاتون تھیں۔آپ اپنے شوہر کی طرح وفاہِ عامہ اور دیگر فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھیں۔ سلطان ایوبی کے دور کے موٴرخوں نے اس عظیم خاتون کی تعریف میں بہت کچھ لکھا ہے۔ عصمتہ خاتون نے فقیہوں زاہدوں کے لئے مہمان خانے اور سرائیں تعمیر کرائیں۔ مدرسے بنوائے، اساتذہ کی تنخواہیں مقرر کیں ،طلباء کو کھانا اور لباس عصمتہ کی جانب سے ملتا تھا۔ دمشق کے علاقہ میں وہ درسگاہیں اور سرائیں مشہور ہیں جو کہ عصمتہ خاتون نے تعمیر کرائیں۔
اس عظیم خاتون نے کئی مساجد بھی تعمیر کرائیں جو کہ آج بھی ان کا نام روشن رکھے ہوئے ہیں ۔ تاریخ میں اس عظیم خاتون کے متعلق بہت کم معلومات ہیں تاہم سلطان ایوبی کی عظمت سے ایسی عظیم خاتون کے مقام کا تعین کیا جاسکتا ہے۔
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ مصر کا وہ عظیم حکمران تھا جس نے اندورنی و بیرونی سازشوں پر کامیابی سے قابو پایا، ملک کو متحدرکھا، مخالف مسلم حکمرانوں کو حکمت عملی سے مغلوب کیا اور بیرونی صلیبی حملہ آوروں کو بھرپور مقابلہ کرکے انہیں شکست دی۔ سلطان صلاح الدین ایوبی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بیت المقدس کو عیسائیوں کے تسلط سے دوبارہ آزاد کرایا اور ایک طویل عرصہ کے بعد قبلہ اول میں پھر سے اذانیں دلوائیں۔
جس طرح کہا جاتا ہے کہ ہرعظیم شخص کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اگر واقعی ایسی بات ہے تو ہمیں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی کامیابی میں کسی نہ کسی حد تک عصمتہ خاتون کا کردار بھی ضرور ملے گا۔

(جاری ہے)

Browse More 100 Famous Women
ماضی کی پاکستان کی پائلٹ خواتین کا تعارف
Maazi Ki Pakistan Ki Pilot Khawateen Ka Ta'ruf
مارلن منرو
Marilyn Monroe
لیڈی ڈیانا
Lady Diana
جون آف آرک
Joan Of Arc
انار کلی
Anarkali
کیتھرین ہیپ برن
Katharine Hepburn
سارہ برن ہارٹ
Sarah Bernhardt
اُمِ کلثوم
Umme Kulsoom
ملکہ ترنم نور جہاں
Malika Taranum Noor Jehan
فلورنس گرفتھ جوئنر
Florence Griffith Joyner
اینڈر کارنیلیا
Ender Kornelia
مارٹینا نیور اتیلووا
Martina Navratilova
Special 100 Famous Women article for women, read "Asma Rehmat Ullah Alaiha" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
Child CareBeauty
MakeupHairsBaalon Ki BleachingChehraJildJild Ki BleachingKhoobsoorti Kay Naye AndazDulhan Ka MakeupMassageShampooWarzishNails
VideosIslam Aur AuratGharelu TotkayArticles100 Naamwar KhawateenKhanwada E RasoolQaroon E AulaaAzeem MaainAzeem BeevianFun O AdabQayadat O SayadatFlaah E Aama O KhasKhailRang O AahangBadnaseeb Khawateen
Ghar Ki AaraishRehnuma E KhareedariIbtedai Tibbi ImdadBaghbaniMarried LifeMehndi Ky Designs