Kaan Ka Dard Minton Mein Bhagay - Article No. 1344
کان کا درد منٹوں میں بھگائے - تحریر نمبر 1344
چاولوں کوکیڑوں یاسرسریوں سے بچانے کا ایک ٹوٹکہ یہ بھی ہے کہ ان میں کافور کی ایک ڈالی ڈال دی جائے۔
ہفتہ 7 نومبر 2015
چاولوں کوکیڑوں یاسرسریوں سے بچانے کا ایک ٹوٹکہ یہ بھی ہے کہ ان میں کافور کی ایک ڈالی ڈال دی جائے۔
اگر آپ کی چائے کی کیتلی بری طرح جل گئی ہوتو اسے ریتلے کاغذ(سینڈپیپر)سے مانجھیں۔
تھرماس کی بوکودور کرنے کیلئے آدھاکپ سرکہ ڈال کررکھ دیں اور پھر چند گھنٹوں بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔
کان میں درد ہوتو دوسرسوں کے تیل میں لہسن جلالیں اور تیل چھان کر ٹھنڈا کرکے شیشی میں رکھ لیں۔اگر کان میں پھنسی ہوتو چند قطرے نیم گرم کرکے کان میں ٹپکائیں۔تووہ بھی پھٹ جائے گی۔
قبض تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔اس کا تدارک ضرور کرنا چاہیے۔رات کوایک کپ دودھ میں دو چمچے شہد ملا کرپی لیں۔قبض دور ہوجائے گی۔
بعض اوقات چوٹ لگنے سے نیل پڑجاتا ہے جوبہت بدنما لگتا ہے۔
بچوں کوکھانسی آرہی ہوتو ایک چمچپ شہد میں تھوڑا نمک ڈال کر آنچ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو کپڑے سے چھان کرشہد کاپانی پلائیں۔کھانسی کوآرام آجائے گا۔
آنکھوں میں جلن ہوتو کھیرے کے قتلے کاٹ کر آنکھوں پر رکھیں اور چند منٹ کیلئے سکون سے لیٹ جائیں ،ٹھنڈپڑجائے گی۔
چہرے کی رنگت نکھارنے کچے اور پکا کرشلجم کھانا دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔
بھوک نہ لگتی ہو،پیٹ بھاری رہتا ہو،قبض ہو توادرک چھیل کرتھوڑا نمک چھڑک کرکھائیں۔

(جاری ہے)
شہد میں تھوڑا سانمک ملا کرنیل پرلیپ کرنے سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔
چھری سے ہاتھ کی انگلی کچن میں کام کرتے ہوئے کٹ جائے تو شہد کوململ کے ٹکڑے پر لگاکر زخم پر رکھ دیں ٹھیک ہوجائے گا۔
بچوں کوکھانسی آرہی ہوتو ایک چمچپ شہد میں تھوڑا نمک ڈال کر آنچ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو کپڑے سے چھان کرشہد کاپانی پلائیں۔کھانسی کوآرام آجائے گا۔
آنکھوں میں جلن ہوتو کھیرے کے قتلے کاٹ کر آنکھوں پر رکھیں اور چند منٹ کیلئے سکون سے لیٹ جائیں ،ٹھنڈپڑجائے گی۔
چہرے کی رنگت نکھارنے کچے اور پکا کرشلجم کھانا دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔
بھوک نہ لگتی ہو،پیٹ بھاری رہتا ہو،قبض ہو توادرک چھیل کرتھوڑا نمک چھڑک کرکھائیں۔
Browse More Gharelu Totkay
بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay
کارپٹ صاف تو گھر صاف
Carpet Saaf To Ghar Saaf
کچن بھی بیوٹی بکس بھی
Kitchen Bhi Beauty Box Bhi
ٹوٹکے
Totkay
ٹوٹکے
Totkay
چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ
Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha
پارلر جانے کی ضرورت نہیں
Parlour Jane Ki Zaroorat Nahi
ٹوٹکے
Totkay
کھانسی دور بھگانے کے نسخے
Khansi Dur Bhagane Ke Nuskhe
ٹوٹکے
Totkay
ٹوٹکے
Totkay
ٹوٹکے
Totkay
Special Gharelu Totkay article for women, read "Kaan Ka Dard Minton Mein Bhagay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
Child CareBeauty
MakeupHairsBaalon Ki BleachingChehraJildJild Ki BleachingKhoobsoorti Kay Naye AndazDulhan Ka MakeupMassageShampooWarzishNails
VideosIslam Aur AuratGharelu TotkayArticles100 Naamwar KhawateenKhanwada E RasoolQaroon E AulaaAzeem MaainAzeem BeevianFun O AdabQayadat O SayadatFlaah E Aama O KhasKhailRang O AahangBadnaseeb Khawateen
Ghar Ki AaraishRehnuma E KhareedariIbtedai Tibbi ImdadBaghbaniMarried LifeMehndi Ky Designs