Qeemti Crockery Ko Barson Mehfooz Rakhnay Ke Totkay - Article No. 1342

قیمتی کراکری کو برسوں محفوظ رکھنے کے ٹوٹکے - تحریر نمبر 1342
قیمتی اورنازک قسم کی کراکری کوپیک کرتے ہوئے یا الماری میں رکھتے ہوئے ہردوپلیٹوں کے درمیان کاغذرکھ دیں۔
بدھ 4 نومبر 2015
چھتری میلی ہوجائے تویک پیالے میں ایمونیا اور گرم پانی ڈالیں اور اس میں برش کوڈبو کرچھتری کے اوپر پھیریں،بالکل نئی ہوجائے گی۔
اگر پریشرککر کھولتے ہوئے اس کے اندرکاگرم گرم مودا آپ پرگرجائے یاکبھی کوئی چھوٹا موٹا برن ہوجائے تو آپ صابن کی جھاگ اس جگہ پر لگائیں حتیٰ کہ آپ کوپرسکون محسوس ہونے لگے۔
مٹروں کواُبالنے کے بعد فوراََٹھنڈا پانی اگران پر ڈال دیاجائے تو ان کی سبز رنگت بہت خوش نما رہتی ہے۔
اگر بچے کے کینوس کے جوتے بہت بدرنگ ہوچکے ہیں تو ایک کپڑے پرپینٹ کرنے والے رنگ سے جوتے پردلکش نقش ونگار بنادیں،وہی جوتابچہ اتنے شوق سے پہنے گاجیسے نئے جوتے ہوں۔
(جاری ہے)
اگر ڈاک کے ٹکٹ کے کسی جگہ پڑے پڑے آپس میں چپک گئے ہوں توان کوعلیحدہ کرنے کیلئے انہیں فریج میں رکھ دیں،کچھ دیر بعد بعدآسانی سے علیحدہ ہوجائیں گے اور ان کی گوندبھی قابل استعمال رہے گی۔
سلادکے پتوں کودھوکران کی ڈنڈیاں ایسے پانی بھرے پیالے میں رکھیں جس میں چند برف کی ڈلیاں اورلیموں کے رس کے چند قطرے ملائے ہوں۔اس طرح سلادیا دیگر سبزپتوں والی سبزیاں تروتازہ رہیں گی۔
بینزکوابالتے ہوئے اگر چٹکی میٹھا سوڈا ڈال دیا جائے تو ان کی سبزرنگت برقرار رہتی ہے۔
Browse More Gharelu Totkay

اپنے ہاتھوں پیروں کی حفاظت خود کریں
Apne Hathon Pairon Ki Hifazat Khud Karen

کینو کے چھلکے بے کار نہیں
Kinnow Ke Chilke Bekar Nahi

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

ٹوٹکے
Totkay

الماری کی صفائی آسان نہیں تو مشکل بھی نہیں
Almari Ki Safai Aasan Nahi To Mushkil Bhi Nahi

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج
Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف
Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی
Kitchen Bhi Beauty Box Bhi

ٹوٹکے
Totkay

ٹوٹکے
Totkay

چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ
Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha