بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

کامیاب گھریلو تعلقات

بہت سے شادی شدہ جوڑے اس قسم کے اختلافات کا شکار رہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ ایسا طرز عمل اختیار کرتے ہیں کہ مصالحت کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہ جاتی

موسم نے لی انگڑائی

طلبہ نے کوٹ اور سوئٹر پہن لئے
اکثر بچے بلکہ بڑے بھی سردی کا موسم شروع ہو جانے پر بھی باریک اور ہلکے پھلکے کپڑے پہنے رکھتے ہیں۔ اس موسم میں اچانک سرد ہوا کی لہر بھی آجاتی ہے جس سے چھوٹے بچوں کو ٹھنڈ لگ جاتی ہے۔ نہ صرف چھوٹے بلکہ بڑے بھی نزلہ زکام جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں

خواتین گرتے بالوں سے پریشان کیوں

چونکہ ہر عورت کے بالوں کی بناوٹ، جسم، غذائی عادت اور بالوں کی دیکھ بھال کے انداز میں کافی فرق ہوتاہے اس لئے یہ مسئلہ ہر عورت کے ساتھ ایک جیسا نہیں ہوتا ہے

بچے، جاڑا اور کپڑے

گرم کپڑے سردی میں راحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی لاتے ہیں
سردی سے بچنے کیلئے گرم ٹوپی اور گرم جرابیں بہت ضروری ہیں

خواتین کو بنیادی حقوق کے حوالے سے مسائل کا سامنا

اکثر حکومتیں خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں

حُسن کے لوازمات

حسن ایک ابدی حقیقت ہے صرف اس کے مظاہر بدلتے رہتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ حسن کے معیار میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ خوبصورت چہرے کو سب ہی پسند کرتے ہیں

لپ اسٹک کے بغیر خواتین کا میک اپ ادھورا ہے

لپ اسٹک لگانے کا بہترین طریقہ بتانے سے قبل پہلے آپ کو ہونٹوں کے بارے میں چند معلومات فراہم کرنا ضروری ہیں۔ گردن اور آنکھوں کے گرد موجود جلد کی مانند ہونٹ بھی بہت جلد بڑھتی عمر کا شکار ہوجاتے ہیں

بچے بندروں سے بھی سیکھتے ہیں!

بندر اِنسانوں کی طرح جذبات اور احساسات رکھتے ہیں

آئی بروکی شیپنگ آپ سے احتیاط کا متقاضی ہے

آئی برو کی شیپ بنانا… میک اپ کے اہم عمل میں سے ایک ہے۔ یہ عمل فاؤنڈیشن، کنسیلر اور پاؤڈر چہرے پر لگانے سے قبل کر لینا چاہیے

بج اُٹھیں ہرے کانچ کی چوڑیاں

حنائی ہاتھ دیدہ زیب ڈیزائنوں سے سج گئے
چوڑیاں ایک ایسا فیشن ہے جس کے بغیر خواتین کی تیاری کے رنگ پھیکے نظر آتے ہیں ان کا استعمال ہمارے ہاں شادی بیاہ اور خصوصی طور پر عید کے موقع پر کیا جانا سال ہا سال پرانی روایت ہے

حساس جلد سے کس طرح نمٹا جائے، حساس جلد کی حفاظت کیسے ممکن ہو!

آج ہر تیسرا فرد حساس جلد کا مالک ہے۔ ضروری نہیں کہ حساس جلد نازک بھی ہو اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ ہر نازک جلد حساس ہو۔ آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوگا کہ آپ کی جلد حساس ہے کہ نہیں؟

بیوٹی ٹپس

جوان کہلوانا یقینا ہر عورت کا فطری حق ہے۔ وہ خود کو ہمیشہ جوان ہی دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ اگر آپ بھی یہ خواہش رکھتی ہیں تو مندرجہ ذیل طریقوں کو آزمائیں
فہرست 1201 سے 1212  تک   (1882 ریکارڈز )