بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

خوبصورت بنئے

دیکھنے میں لیموں ننھا سا ہوتا ہے لیکن اس سستے سے پھل میں آپ کے حسن کو نکھار سکتا ہے۔

جھائیوں کا خاتمہ ممکن ہے

خواتین اپنے حسن اور شخصیت کے نکھارے کیلئے ہر وقت کو شاں رہتی ہیں اوراس کے حصول کیلئے بیحد محنت کرتی ہیں تاکہ وہ جاذب نظراور خوبصورت دکھائی دیں۔

گرتے بالوں اور ڈینڈرف کیلئے اروما آئلز کا استعمال

کیمیائی اجزاء اور مضراثرات سے پاک یہ قدرتی خوشبودار تیل آپ کے بالوں میں نئی جان وچمک پیدا کرسکتے ہیں

میک اپ ظاہری خوبصورتی کا جنون

ایران سعودی عرب کے بعد مشرق وسطیٰ کا دوسرا اور دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جہاں کاسمیٹکس کی اشیا سے سب سے زیادہ ریونیو حاصل کیا جاتا ہے۔ انیس سو اسی میں امریکا نے ایران پر تجارتی پابندیاں عائد کی تھیں اسکے بعد سے آج تک ایران میں امریکا کا تیار کردہ میک اپ استعمال اور فروخت نہیں ہوتا بلکہ دو ہزار دس سے یہاں ایک کمپنی کام کر رہی ہے جو میک اپ کی مصنوعات تیار کرتی ہے

برسات میں کیل مہاسوں سے کیسے چھٹکارا پائیں

برکھارت چکنی جلد خواتین کیلئے ناخوشگوار ثابت ہوتی ہے

پرکشش نظر آنے کے بہترین بیوٹی ٹپس

خوبصورت نظر آنا تو ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر ہماری پرتناوٴ زندگیاں، ناقص غذا، آلودگی اور کاہلی کے باعث صحت مندی اور جگمگاتی شخصیت خواب و خیال بن کر رہ جاتی ہے صحت مند جلد اور سرخ و سفید مثالی چہرہ ہر عمر کی خاتون کے لیے خواب ہوتا ہے۔

میک اپ کے لئے ضروری ٹپس

گورے رنگ کی خواتین پیچ یاپنک شیڈز استعمال کرسکتی ہیں جبکہ سانولے اور گہرے سانولے رنف کی خواتین کے لئے ارتھی ٹون زیادہ موزوں ہے۔خیال رہے چہرے پر صرف آنکھوں اور ہونٹوں کے علاوہ گلوسی تاثر نمایاں نہیں ہونا چاہیے۔

چشمہ پہننے والی خواتین کیلئے میک اپ ٹپس


چشمہ پہننے والی خواتین کبھی بھی LIQUID فاوٴنڈیشن کا استعمال نہ کریں۔ چشمے کے ساتھ ہمیشہ بی بی کریم یا اسٹک والی فاوٴنڈیشن لگائیں کیونکہ یہ فاوٴنڈیشن آپ کی جلد کو ڈرائی رکھتی ہے اور اس سے آپ کے چشمے سلپ نہیں ہونگے بلکہ اپنی جگہ پر برقرار رہیں گے۔

حسن وصحت کے حصول کا کرشماتی نسخہ

لیموں ، لہسن ، السی کے تیل؛ اور شہد جیسی انمول قدرتی صحت بخش وحسن افزاء خوبیوں سے بھر پور غذاؤں سے تیار کردہ یہ مکسچر عمر رسیدگی کے اثرات زائل کرتے ہوئے جلد کو جواں اور عنابنائے رکھنے میں کلیدی کردارادا کرتا ہے۔
السی کا روغن اومیگا 3ایسڈز کے حصول کا سب سے بہترین ذریعہ ثابت ہوتا ہے جو دل اور معدے کی صحت کیلئے بھی اکسیر قرار دیاجاتا ہے

دھوپ سے جھلسی جلد کیسے نکھاریں

بدلتے موسموں کی بدولت جہاں زندگی میں کئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ وہیں جلد پر بھی بہت سے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بات اگر موسم گرمااور برسات کی ہوتو یہ موسم تو ویسے بھی خواتین کیلئے خاصا مشکل ہوتا ہے۔ جیس اورتیزی گرمی کی وجہ سے جلد کو بہت سے مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہمارا میک اپ اور بنیادی غلطیاں

آپ نے نیا میک آپ کرنا شروع کیا ہو یا آپ بہت ماہر ہوں۔ ہر کوئی غلطی کر ہی سکتا ہے۔

برسات کے موسم میں بالوں کی دیکھ بھال

برسات اللہ کی رحمت ہے۔ اسے زحمت نہیں سمجھنا چاہیے۔ یہ درست ہے کہ ہمارے ہاں بارش بہت کم ہوتی ہے، لیکن جب بھی ہوتی ہے تو مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے مسائل کو جنم دیتی ہے۔ یہ مسائل اجتماعی بھی ہوتے ہیں اور انفرادی بھی ۔
فہرست 121 سے 132  تک   (452 ریکارڈز )