حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص زخمی

منگل 24 جنوری 2017 20:46

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، لطیف آباد یونٹ نمبر7آٹو بان روڈ پر ایک ویلڈنگ کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹ جانے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے ویلڈنگ کا کام کرنے والا ایک شخص شہزاد زخمی ہو گیا جس کو بھٹائی ہسپتال لطیف آباد بعد ازاں سول ہسپتال حیدرآباد پہنچایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں