سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
جمعرات 3 ستمبر 2015 11:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3ستمبر2015ء) مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی اقدامات مکمل کر لئے ہیں ، قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے رول 11 کے تحت سپیکر کا عہدہ خالی ہونے کی صورت میں جاری اجلاس یا آئندہ ہونے والے پہلے اجلاس کے آغاز میں سپیکر کا چناؤ کرایا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ ..
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
گوادر،قاسم پورٹ اور کے پی ٹی کی اپ گریڈ یشن کا اعلان ، پورٹ قاسم پر کارگوشپ بڑھائے جائیں گے، قیصراحمد ..
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں پر چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے
سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو(کل) کیلئے نوٹس ، جواب طلب کرلیا
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
جعلی ڈگری کیس؛ سپریم کورٹ نے سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی
پاکستان سول ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے باہمی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
اسسٹنٹ کمشنرسٹی کا جی سکس سستا رمضان بازار میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف آپریشن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
ای او بی آئی: انتظامیہ کی سنگین غفلت ، دس برس گزر جانے کے بعد بھی برطرف افسران سے 140 سرکاری گاڑیاں اور لیپ ٹاپ بازیاب نہ ہوسکے
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ ، سہارن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی زمین بلڈرزکو دینے کے الزام سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت 4 ہفتوں تک ملتوی
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ