خانیوال،انٹر نیشنل جو نیئر جیو لسن تھرو چیمپئن ندیم ارشد ما ریش رو انہ

منگل 24 جنوری 2017 23:52

خانیوال ۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) انٹر نیشنل جو نیئر جیو لسن تھرو چیمپئن ندیم ارشد کی ما ریش رو انگی ، تفصیل کے مطابق میاں چنو ں سے تعلق رکھنے ضلع خانیوال کے معرو ف انٹر نیشنل اتھلیٹ ندیم ارشد اولمپکس ، گیمز کی تیا ری کے سلسلے میں 7ما ہ کی ٹریننگ کے لئے ما ریش روانہ ہو گیا ندیم ارشد کو پاکستان سپور ٹس بو ر ڈ نے ماریش بھیجا ہے تا کہ نیزہ پھینکنے (جیو لسن تھرو ) میں پاکستا ن کے لئے میڈل جیت سکے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ندیم ارشدکے استا د اور ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسو سی ایشن خانیوال کے صدر رشید احمد سا قی نے ہما رے نمائندے کو بتا یا کہ پاکستا ن اتھلیٹکس فیڈریشن نے ندیم ارشد کی قو می اور بین الا قوا می شا ندار ریکار ڈ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نیزہ پھینکنے کی اعلیٰ تربیت کے لئے ما ریش بھیجا ہے جس سے ضلع خانیوال اور پاکستا ن کا نا م رو شن ہو گا ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں