تیزرفتارٹرک نے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا

جمعہ 20 جنوری 2017 17:43

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ۔ ریسکیو 1122کے مطابق قاسم پورکالونی کارہائشی 50سالہ محمد جمیل اپنی موٹرسائیکل پر مظفرگڑھ جارہاتھا کہ اچانک پرانی مویشی منڈی کے قریب تیزرفتارٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں محمد جمیل موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں