کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ
چائے، سوپ، یخنی اور خشک میوہ جات کے استعمال میں اضافہ
منگل 17 جنوری 2017 15:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے گردونواح میں برف باری کے بعد سردی بڑھنے سے شہریوں نے لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا، گرم چائے ،سوپ اور یخنی کے ساتھ ساتھ ڈرائی فروٹ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ،سردی کی شدت میںا ضافے کے ساتھ ساتھ کوئٹہ کے مختلف علاقوں ہنہ اوڑک ،نواں کلی،سرہ غوڑگئی،سریاب ،بروری ،ائرپورٹ روڈ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوا جسے خواتین کو امور خانہ داری میں مشکلات کا سامنا ہے اس کے علاوہ جلانے کی لکڑی اور ایل پی جی گیس کی ما نگ میں اضافہ ہوگیا ہے ،اس موقع پر شہریوں نے اپنی فیملی کے ساتھ برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے کوئٹہ کے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا ہے۔
نصیرآباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بولان میں پھنسے ہوئے متعدد افراد نے ’’اے پی پی‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ فرنٹیئرکور بلوچستان اور لیویز اہلکاروں نے مچھ سے لیکر کوئٹہ تک دن رات برف باری میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی اور روڈ پر بھاری مشینری کے ساتھ برف ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا۔ نصیرآباد ڈویژن کے متعدد افراد نے پاک فوج اور فرنٹیئرکور بلوچستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے برف باری میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ، اس موقع پر شہریوںنے گیس کے بالا حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ برف باری کی وجہ سے کوئٹہ اور اس کے مضافات میں شدید سردی ہے لیکن گیس پریشر میں کمی جبکہ بعض علاقوں میں گیس کی بندش کا سامنا بھی کرنا پڑا رہا ہے لہذامتعلقہ حکام جلد گیس بحال کریں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
بلوچستان شہداء فورم کے زیر اہتمام شہداء بلوچستان کے خاندانوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
بلوچستان میں ترقی نسواں کے لئے آئندہ بجٹ میں قابل عمل منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے، ڈاکٹرربابہ خان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز کا رندعلی کی صدارت میں ڈھاڈر بازار کے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ تھا،صوبائی وزیربخت محمد کاکڑ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار