سیالکوٹ:گھرمیں آگ لگنے سے ماں اور2کمسن بچے جاں بحق ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 24 جنوری 2017 18:02

سیالکوٹ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) : سیالکوٹ میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے ماں اور2کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذروئع کے مطابق سیالکوٹ میں سید امیرکے علاقہ میں مکان میں آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

آگ سے جھلس کر ماں اور2کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔آگ کے واقعہ میں جھلس کرجاں بحق ہونیوالوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس نے گھرمیں آگ لگنے کے واقعہ کی انکوائری شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں