پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاہ کوئی راستہ نہیں، عارف علوی
ہفتہ 11 مئی 2024 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستاں کے مالک صرف سویلین ہیں، زیادہ تعداد عوام کی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ پاکستان میں حادثاتی جمہوریت ہے، حادثہ ہوا، سابق وزیر اعظم بے نظیر شہید ہوئیں اور جمہوریت واپس آئی، ڈر ہے کہ پھر کوئی حادثہ نہ ہو جائے، جھوٹ کی دیواروں پر معیشت کھڑی نہیں رہ سکتی۔بعد ازاں گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قربانیاں دینے اور سزا پانے والوں کے گھروں میں جانے کی ہدایت کی تھی۔انہ;ںنے کہاکہ 9مئی کے بے گناہ کارکنوں کے گھروں میں جارہا ہوں، تحریک انصاف کی پالیسی یہ ہے کہ کارکنوں کے گھروں میں جاکر تسلی دوں۔سابق صدر نے کہا کہ بے گناہ کارکنوں کو تسلی دی کہ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔اس دوران جب ایک صحافیوں کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی سے سوالات کیے گئے کہ کہ پی ٹی آئی کو کس طرح کی پیشکش ہوئی جو نہیں مانی گئی بطور صدر آپ 9 مئی واقعہ کی مذمت کرتے رہے اور اب ان ملزمان کے گھروں میں جارہے ہیں تو سابق صدر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے بغیر واپس وہاں سے روانہ ہو ئے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ، شہری نہر اپر چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
سیالکوٹ،ڈکیتی کے خلاف مزاحمت پر نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل
والدین اپنے کم سن بچوں کو موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے سے روکیں،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد فیاض کی آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے چاچا اور بھتیجا کے لواحقین ..
سیالکوٹ، دیہی اور شہری علاقوں میں مساوی صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے ..
سیالکوٹ،منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو مجموعی طور پر 29 سال قید اور 17 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
ڈپٹی کمشنر کا سمبڑیال میں زیر تعمیر یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ کا دورہ
سیالکوٹ، کنٹرولر جنرل پرائسسز اینڈ سپلائی نے سادی ڈبل روٹی (پلین بریڈ) اور سادے رس کی قیمت میں کمی کردی، ..
سیالکوٹ، لیبر ڈیپارٹمنٹ مزدوروں کی کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
سیالکوٹ،ڈسکہ کے محلہ پرانا گاگا میں گھر کی بالائی منزل میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا سمبڑیال میں زیر تعمیر یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ کا دورہ
اسپیشل پرائس مجسٹریٹس اپنی حدود میں اشیائے خورد و نوش کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنائیں، ڈپٹی ..
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
بات کرنے کیلئے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیئرمین سروس ٹریبونل کو جوڈیشل سروس ٹریبونل میں زیر التوا سروس اپیلوں پر فیصلے کرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا صوبوں کی طرف سے این ایف سی ایوارڈ میں حصے پر نظر ثانی سے انکار‘ قرضوں پر سودد کی ادائیگی اور بجلی کے گردشی قرضوں کو صوبوں تک منتقل کرنے پرغور
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار
-
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
-
انسانی خون میں ملی مائیکرو پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے امراض قلب ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں. ماہرین