سیالکوٹ،تھانہ بیگووالہ پولیس نے 2منشیات فروشوں سے 1780گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے

منگل 24 جنوری 2017 21:42

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) تھانہ بیگووالہ پولیس نے 2منشیات فروشوں سے 1780گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگووالہ پولیس نے دوران گشت تلاشی کے دوران منشیات فروش خاتون نور فاطمہ عرف نوری زوجہ عمر فاروق سکنہ رندھیر باگڑیاں سے 1345گرام چرس جبکہ ملزم یاسین ولد جہان خاں سکنہ رندھیر باگڑیاں سی435گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں