Rabindranath Tagore Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Rabindranath Tagore رابندر ناتھ ٹیگور - Read complete profile, contact information and life history of Rabindranath Tagore
Rabindranath Tagore Profile & Information

رابندر ناتھ ٹیگور

رابندر ناتھ ٹھاکر 7مئی1861کلکتہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ان کی وفات 7اگست1941 میں 80سال کی عمر میں کلکتہ ہی میں ہوئی۔رابندر ناتھ ٹیگور ایک پرفارمر،شاعر ،افسانہ نگار،نغمہ نگار،ناولسٹ،پلے رائٹ،اور مصور بھی تھے۔ بنگالی اور انگریزی زبان میں لکھی گئی ان کی تمام کتابوں کے ڈچ، جرمنی، اسپینش،اور دوسری یورپی زبانوں میں تراجم چھاپے جا چکے ہیں۔ٹیگور کی لکھی ہوئی اور بنائی گئی دو دُھنوں"جن ، گن،من" بھارت جبکہ "امار شوناربانگلہ" سری لنکا کے قومی ترانے ہیں۔ٹیگور کے مشہور ناولز"بلیدان،ملن،کابلی والا، اپہار،لیکن،چار ادھیہ،کشمکش"پر فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔ٹیگور نے "ناتر پوجا" کے نام سے ایک بنگالی فلم کی ہدایتکاری بھی کی۔رانبدر ناتھ ٹیگور 1913میں برصغیر اور ایشیاء کے پہلے نوبل انعام یافتہ تھے۔
Urdu Name رابندر ناتھ ٹیگور
English Name Rabindranath Tagore
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb