Ghiya Kofta Kari Recipe In Urdu - Recipe No. 5298

Ghiya Kofta Kari Urdu recipe is available at UrduPoint. Ghiya Kofta Kari is a famous dish in this region. You can read here Ghiya Kofta Kari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Ghiya Kofta Kari. You can know the complete method to make Ghiya Kofta Kari on this page. We will also tell you how long it will take to make Ghiya Kofta Kari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Ghiya Kofta Kari below.

گھیا کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5298

Ghiya Kofta Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی برائے گھیا کوفتے:

1 1 کپ گھیا کدو کش کردہ۔

2 1 کپ آلوابلے ہوئے کچلے ہوئے۔

3 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (امچور)۔

4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔

5 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

6 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

7 نمک حسبِ ذائقہ۔

8 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

اجزائے ترکیبی برائے گریوی (شوربہ):

1 3 کھانے کے چمچ آئل۔

2 2 کھانے کے چمچ کاجو،کٹے ہوئے۔

3 1 چائے کا چمچ زیرہ۔

4 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

5 1 چائے کا چمچ لہسن کٹا ہوا۔

6 1 چائے کا چمچ ادرک کٹا ہوا۔

7 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں باریک کٹی ہوئیں۔

8 2 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔

9 1.5 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

10 2 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔

11 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

12 2 کھانے کے چمچ کریم۔

13 نمک حسبِ ذائقہ۔

دیگر اجزائے ترکیبی :

1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا برائے گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے گھیا کوفتے

  1. 1
  2. 2 گھیے کو نچوڑیں حتیٰ کہ اس کا تمام پانی بہہ جائے۔
  3. 3 دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں۔
  4. 4 بخوبی مکس کریں۔
  5. 5 8 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔
  6. 6 ہر ایک حصے کو بیضوی شکل کے کوفتے میں تبدیل کریں۔
  7. 7 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  8. 8 آئل میں کوفتے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
  9. 9 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  10. 10 انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  11. 11 1 منٹ تک بھونیں۔
  12. 12 پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی۔ ٹماٹر۔ 1 کپ پانی شامل کریں۔
  13. 13 دھیمی آنچ پر 4 تا 5 منٹ تک پکائیں۔
  14. 14 تیار کردہ کاجو میں پیسٹ شامل کریں۔
  15. 15 اس کے ساتھ ساتھ پنجابی گرم مسالہ۔ کریم۔ اور نمک شامل کریں۔
  16. 16 ایک ابالا دلائیں۔
  17. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  18. 1
  19. 2 کوفتے گریوی (شوربے) میں شامل کریں۔
  20. 3 چند منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  21. 4 دھنیاکے ساتھ گارنش کریں۔
  22. 5 گرما گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔

(9358) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Ghiya Kofta Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ghiya Kofta Kari is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.