بند کریں
پکوان تمام ترا کیبمرغ پکوانلوکی گوشت
لوکی گوشت
ا شیاء: کدو کلو گوشت کلو پیاز چار عدد نمک، لال مرچ حسب پسند ہلدی 1/3 چائے کا چمچ دھنیا 1چائے کا چمچ گھی پون کپ گرم مصالحہ پسا ہوا 1/3 چائے کا چمچ ترکیب: پیاز میں گھی ڈالیں۔ سرخ کر کے گوشت ایک منٹ بھون کر مصالحہ ڈال دیں۔ پانی ڈال کر گوشت گلا ئیں۔ گلنے پر کدو کے موٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ خوب بھون لیں۔ بقدر ضرورت پانی ڈالیں۔ خوشبو آنے لگے۔ تو مدھم آنچ پر کدو گلائیں۔ کدو گل جائے تو پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔ شوربے میں ابال آ جائے تو اتار لیں۔
کھانا پکانے کی مزید تراکیب پڑھنے کیلئے ہمارا فیس بک صفحہ لائیک کیجئے

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان