Dill Fish Cake Recipe In Urdu

ڈِل فش کیک بنانے کی ترکیب

Dill Fish Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

208 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فلے 1/2 کلو
2 تازہ دودھ 1/2 لیٹر
3 آلو(اُبلے اور بھرتہ کئے ہوئے)1/2 کلو
4 تیج پتے 2 عدد
5 سویا(چوپ کیا ہوا)ایک گڈی
6 سوئے کی یخنی ایک پیالی
7 لیموں کے چھلکے(کدوکش)ایک کھانے کا چمچہ
8 مایونیز 4 کھانے کے چمچے
9 ڈیجون مسٹرڈ ایک چائے کا چمچہ
10 انڈے(پھینٹے ہوئے)2 عدد
11 ڈبل روٹی کا چورہ ایک پیالی
12 تیل 4 کھانے کے چمچے
13 مایونیز‘سویا سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں مچھلی‘تیج پتے‘یخنی اور اتنا دودھ ڈالیں کہ مچھلی ڈھک جائیں
  2. 2 اسے اُبال آنے تک پکائیں
  3. 3 پھر آنچ ہلکی کرکے پکائیں
  4. 4 ایک پیالے میں آلو‘لیموں کے چھلکے‘مایونیز‘مسٹرڈ اور مچھلی یکجان کرلیں
  5. 5 اس آمیزے کی ٹکیاں بنائیں
  6. 6 انہیں پہلے انڈے‘پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں
  7. 7 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
  8. 8 ٹکیاں اس میں سنہری تل کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
  9. 9 انہیں مایونیز اور سوئے سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(702) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Kebab And Fish Cutlets - مزید مچھلی کے کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dill Fish Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dill Fish Cake is a Fish Kebab And Fish Cutlets, and listed in the machli ke kabab aur fish cutlets. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.