Pineapple Halwa Recipe In Urdu

پائن ایپل حلوہ بنانے کی ترکیب

Pineapple Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

6-10 منٹ

پکانے کا وقت

21-25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

انناس کا حلوہ:
1 انناس کاٹن ایک عدد
2 سوجی 4کھانے کے چمچے
3 زردے کا رنگ 2 چٹکی
4 تازہ دودھ ایک پیالی
5 کھویا ایک پیالی
6 انناس کا ایسنس 2 قطرے
7 پسا ہوا ناریل 1/2 پیالی
8 پانی 1/2 پیالی
9 گھی 1/2 پیالی
10 بادام، پستے، ناریل،کھویا سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انناس کا پانی نکال کا انہیں بلینڈر میں پیس لیں ۔
  2. 2  کڑاہی میں گھی گرم کرکے سوجی بھونیں، اس میں دودھ، پانی ،زردے کا رنگ اور چینی ملا کر ایک اُبال آنے دیں۔
  3. 3 آنچ ہلکی کریں اور ڈھکن ڈھانک کر تھوڑی دیر تک پکائیں
  4. 4 پھر انناس، ایسنس، ناریل اور کھویا ملا کر ہلکی آنچ پر بھونیں اور دم دیں
  5. 5 مزیدار حلوہ ڈش میں نکالیں،اسے بادام،پستے، ناریل اور کھوئے سے سجادیں۔

متعلقہ پکوان

(5137) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pineapple Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 6-10 minutes and it's making time is just 21-25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.