Arabic Kofta Recipe In Urdu

عرب کوفتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Arabic Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arabic Kofta is a Arabic Food, and listed in the arab food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Arabic Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

117 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 گھی ایک پاؤ
3 نمک حسب ذائقہ
4 گرم مصالحہ حسب ضرورت
5 پیاز چار عدد
6 باریک قیمہ ایک کلو
7 انڈے دو سے تین عدد
8 لہسن (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچہ
9 ہری مرچیں حسب ضرورت
10 زیرہ ایک چائے کا چمچ
11 دہی ایک پاؤ
12 ادرک (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
13 الائچی چار سے پانچ عدد
14 سرخ مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں تمام مصالحے اور انڈے ملائیں اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر گھی میں تل لیں
  2. 2 اس کے بعد چاولوں کے لئے ایک پاؤ پیاز کو گھی میں علیحدہ سے فرائی کر یں اور جب پیاز بادامی رنگ کی ہو جائے تو اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ اور کوفتے اچھی طرح ملا دیں
  3. 3 ساتھ ہی ذرا سا پانی ملا کر خوب بھونیں
  4. 4 بعد میں تلے ہوئے کوفتے ڈال دیں اور جب گرم مصالحہ اور کوفتے اچھی طرح بھن جائیں تو ایک لیٹر پانی ڈال دیں
  5. 5 جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں
  6. 6 پکنے پر اتار کر دم پر لگا دیں

متعلقہ پکوان

(3348) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Arabic Food - مزید عربی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب