Madrasi Balti Machli Recipe In Urdu

مدراسی بالٹی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Madrasi Balti Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Madrasi Balti Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Madrasi Balti Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1/2 کلو (صاف کر کے ٹکڑے کر لیں)
2 املی 2 کھانے کے چمچے (گرم پانی میں بھگودیں)
3 تیل 1/4 کپ
4 پیاز(چوپ کر لیں) 1 عدد
5 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاوڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 دھنیا پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 زیرہ (بھنا، کٹا ہوا) 1/2 چائے کا چمچہ
9 ٹماٹر 2 عدد (چوپ کرلیں)
10 نمک حسب ذائقہ
11 پیاز 1 عدد
12 ناریل کا تیل 2 کھانے کے چمچے
13 لہسن 1 چائے کا چمچہ
14 رائی (بھون لیں) 1/2چائے کا چمچہ
15 سونف (بھون لیں) 1/2 چائے کا چمچہ
16 ناریل 1 کھانے کا چمچہ (کدوکش کیا ہوا)
17 کڑھی پتے 5 عدد
18 ہری مرچ 1 عدد (چوپ کر لیں)
19 ہرادھنیا حسب ضرورت (چوپ کر لیں)
20 ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈالیں
  2. 2 ہلکا سنہرا ہہو جائے تو لہسن،لال مرچ پاوٴڈر ،ہلدی پاوٴڈر۔ دھنیا پاوٴڈر۔ زیرہ پاوٴڈر۔ رائی۔ سونف۔ ناریل۔ کڑھی پتے ڈالیں۔ ہلکا سا فرائی کریں۔ املی کا گودا ڈالیں۔ ٹماٹر شامل کر کے 1منٹ بھون لیں۔
  3. 3 مچھلی کے ٹکڑے ۔ہری مرچ اور نمک شامل کر کے 10 منٹ دم پر رکھیں
  4. 4 اب ڈش میں نکال کر رکھ لیں
  5. 5 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
  6. 6 ثابت زیرہ ڈالیں فرائی کر کے مچھلی پر بگھار لگا دیں
  7. 7 ہرادھنیا، ہری مرچ سے گارنش کر دیں

متعلقہ پکوان

(2884) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب